Pakistan threatened Lord’s Test boycott after broadcaster Sky Sports telecast interview with Imran Khan’s two sons which was actually recorded at the Lord’s Long Room a day before the Test. PCB wanted SKY not to air the interview during Lunch break else they wouldn’t take the field post Lunch.
The 18-min interview done by Michael Atherton (one of the 21 captains to sign the letter to Pak PM) was shown and Pak did take the field too
#PakvsEng
وہ ہمارے دشمن ہیں خواہ وہ سنی ہوں یا شیعہ۔ امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیرِ دفاع کا پریس کانفرنس میں ایران اور افغانستان کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب۔
#IranIsraelWar#iranunderattack
علامہ راجہ ناصر عباس 🚨
دہشتگردی شیعا سنی مسئلہ نہیں ہے، ہماری نگاہوں میں مجرم وہ لوگ ہیں جن پر عوام کی جان و مال کی حفاظت ضروری ہے۔ یہ Security Breach ہے
دھماکے کے بعد مسجد میں موجود شہریوں کی روتے ہوئے فریاد ! یہ حکومت عوام کی محافظ نہیں ہے اس حکومت کو کوئی فکر نہیں ہمیں کوئی سکیورٹی نہیں دی جاتی یہ حکومت عوام پر ظلم کرتی ہے کوئی سکیورٹی نہیں
کراچی۔وزیر اعلیٰ صوبہ خیبرپختونخواہ جناب مُحمد سہیل خان آفریدی کی اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی سیکریٹریٹ سولجربازار آمد۔ ایم ڈبلیوایم کی جانب سے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال، پھول نچھاور کیئے، گلدستے اور سندھ کی ثقافت اجرک اور ٹوپی تحفے میں پیش کی۔ جبکہ وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکریٹری بیرسٹر سلمان اکرم راجہ، مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری فردوس شمیم نقوی، پارلیمانی لیڈر قومی شاہد خٹک ، ممبر قومی اسمبلی عادل خان بازائی، نعیم حیدر پنجوتھہ، نادیہ خٹک سمیت دیگر مرکزی، صوبائی اور کراچی کے رہنماؤں سمیت کارکنان و عہدیداران کی کثیر تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر صوبائی آرگنائزر ایم ڈبلیوایم سندھ علامہ حیات عباس نجفی، ڈویژنل صدر علامہ صادق جعفری، علامہ مبشر حسن، صدر وحدت عزاداری وِنگ کراچی رضی حیدر رضوی، صدر وحدت یوتھ وِنگ کراچی علی حیدر کاظمی، صوبائی رہنما ناصرالحسینی، علی احمر ، صدر ضلع ملیر احسن عباس رضوی، آصف صفوی، عمائدین پاراچنار مقیم کراچی اور دیگر رہنما بڑی تعداد میں استقبال کیلئے موجود تھے۔ بعد ازاں پریس کانفرنس سے گفتگو ، کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکریٹری بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور سی ایم کے پی کے سہیل آفریدی نے کہا کہ کراچی پاکستان دل ہے، اس شہر نے پھر ثابت کیا کہ یہ عمران خان کا شہر ہے، ہم ایم ڈبلیوایم کے مشکور ہیں جس نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس ہمارے رہبر ہیں جو ہماری بہترین رہنمائی کرتے ہیں ایم ڈبلیوایم کے رہنما علامہ حیات عباس اور علامہ صادق جعفری نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی قائدین کا وحدت ہاؤس آمد پر شکریہ ادا کیا اور حقیقی آزادی کی اس عظیم جدوجہد میں آخری سانس تک ساتھ دینے کا عزم کیا