سانحہ 26 نومبر کے شہدوں تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں،
اللہ پاک تحریک انصاف کے شہداء کی قربانیاں قبول فرمائیں، انہوں نے جمہوریت کے لیے شہادتیں دیں،
انہوں نے آزاد خود مختار پاکستان کے لیے شہادتیں دیں،
انہوں نے عمران خان کے نظریے کی خاطر شہادتیں دیں ہیں۔
26 نومبر 2024 — سانحہ اسلام آباد ڈی چوک
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔”
- عمران خان
#IslamabadMassacre
#FascismUnderAsimLaw
26 نومبر 2024، ایک نوجوان جس کی جیب میں صرف 500 روپے اور ایک پرانا موبائل جس پر ماں کی 41 مسڈ کالز۔
وہ ماں بار بار فون کرتی رہی مگر اس کا بیٹا کبھی جواب نہ دے سکا۔
#گولی_کیوں_چلائی#IslamabadMassacre
تحصیل کرک صدر عاصم خٹک کی رہائش گاہ پر 26 نومبر شہداء کی یاد میں اور ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر عمران خان اور اسیران جمہوریت کی غیر قانونی قید سے رہائی کیلئے بھی خصوصی دعا کی گئی۔
#IslamabadMassacre
علامہ راجہ ناصر اور محمود خان اچکزئی نے ایک خط کے ذریعے عدلیہ کو اس کے آئینی کردار اور انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی ذمہ داری یاد دلائی ہے۔
بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی یقینی بنانا اور پاکستانی شہریوں کی جان و مال کا تحفظ کرنا عدالتوں کی اولین ذمہ داری ہے۔
#IslamabadMassacre
#نومبر26_یوم_جبر
قاسم خان اپنے والد عمران خان کے لئے بہت پریشان ہیں۔ عمران خان کو زیادہ سے زیادہ عرصے تک قید میں رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ کسی طرح ان کی آواز خاموش کر دی جائے۔
#ImranKhanWantsJustice
Two years ago, @EconomicTimes reported the #IslamabadMassacre.
A peaceful protest turned to horror without warning. People fell where they stood, shot by snipers placed on rooftops. The authorities had been given shoot-at-sight orders.
Never forget.
I don’t know how Imran has been dealing with this for three years. He is in darkness and absolute isolation for most of the time. This is deeply damaging to mental health.
Greg Chappell
#ActNowSaveImranKhan@hrw@UN_SPExperts@amnesty@antonioguterres
وطن کے روشن مستقبل کی چاہ میں قوم نے اپنے پیارے کھوئے مگر کبھی حوصلہ نہیں ٹوٹا۔
جس نے ایک جان کو ناحق قتل کیا، اس نے تمام انسانیت کا قتل کیا۔
#İslamDuenyası