اعجاز چوہدری سخت بیمار ہیں انکے شوگر کی وجہ سے گردوں پر اثر پڑا ہے جس سے گردے فیل ہونے کی طرف جا رہے ہیں مگر پھر بھی انکا حوصلہ بلند ہے ، نو مئی کے مقدمے میں سزا سننے کے بعد اعجاز چوہدری کے بیٹے اپنے والد صاحب کی صحت کے بارے میں بتا رہے ہیں
@ali_chaudhary
ملک کے واحد منتخب وزیرِاعلیٰ، اُسکی کابینہ اور کارکنان کو 26 نمبر چونگی پر روک دیا گیا ہے۔ ایک صوبے کا منتخب وزیرِاعلیٰ اپنے ہی ملک کے دارالحکومت میں داخل نہیں ہو سکتا۔ ایسی شرمناک حرکات نہ صرف جمہوری اقدار کی توہین ہیں، ان شرمناک حرکتوں سے وہ عوام کی نظروں میں مزید گر رہے ہیں اور اپنا خوف خود ظاہر کر رہے ہیں۔
If the people of Kashmir are fully responding to peaceful protest call then questioning their loyalty to Pakistan is going to be a big blunder. Some self serving, opportunist, beneficiary, job seeking journalists and analysts are trying to label the whole of population as traitor. These shortsighted and narrow-minded former beneficiaries and self styled anti-establishment analysts are likely to ultimately damage Pakistan’s position on Kashmir by leading to postponement of polls in AJK.
پچھلے 4 سال سے حکومت بھی اپنی ہے، اسٹیبلشمنٹ کی فل سپورٹ بھی حاصل ہے، پنجاب کی سیاہ و سفید کے مالک بھی مگر میاں صاحب آج بھی گلگت بلتستان میں کھڑے ہو کر وہی پرانی مظلومیت اور جذباتی تقریریں جھاڑ رہے ہیں
میاں صاحب مجھے کیوں نکالا کا ڈرامہ اب پرانا ہو گیا۔ سوال اب یہ نہیں کہ آپ کو کیوں نکالا تھا، سوال یہ ہے کہ جب آپ کو دوبارہ لا کر اقتدار کی کرسی پر بٹھا دیا، عوام کو مہنگائی کے جہنم، بجلی کے قاتل بلوں اور ٹیکسوں کے عذاب کے سوا کیا ملا؟
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
کیا اپکو پتہ ہے جو بجلی کے مہنگے ترین معاہدے ن لیگ نے کئے تھے انکو سستا کروانے کے لئے ایک حکمران نے چائنہ کے ساتھ ایڑی چوٹی کا زور لگایا تھا جسے پھر ن لیگ نے CPECکا دشمن کہا تھا؟
یہ تھا سی پیک کا دشمن جو چائنہ سے کہہ رہا تھا میری عوام پر رحم کرو
یہ خبریں ضرور پڑھیں
عظمی بخاری والے کیس میں ایک پاکستانی جو سعودی عرب 11 سال سے نوکری کر رہا تھا اس کو بھی نومینیٹ کیا ہوا تھا اور اس کو چار ماہ دمام جیل اور دو ماہ ریاض جیل میں رکھا پھر ڈی پورٹ کیا گیا اور اج ضلع کچہری لاہور پیش کیا گیا اور چار دن کا ڈیمانڈ دے دیا اور خود محترمہ کبھی عدالت ائی نہیں
June 7th elections for Golgit Baltistan assembly will take place. The plan is to rig the elections in a manner far more blatantly than the 2024 for 47 elections. That is why PTI leaders like Junaid Akbar and Asad Qaiser have been denied entry in the region. If this is what you do in GB, how can you demand fairness in Indian held Kashmir
ہمارے حلقہ میں جس طرح یزیدیت اور فسطائیت آئی ساری دنیا جانتی ہے میرے بیٹے خالد خورشید کو جس طرح ہٹایا گیا اس فسطائیت کو سب جانتے ہیں ۔
شاہدہ خورشید (استور 1 )
متحدہ عرب امارات (UAE) میں ناحق قید، پاکستان کے دو معصوم شہری سید سلمان رضا اور جنید جہانگیر نے ایک بار پھر اپنے پیاروں سے دور، اسیرِ زنداں رہ کر عید گزاری۔
خاندانوں پر کیا قیامت گزر رہی ہوگی، اس کا تصور بھی محال ہے۔ نظریہ اور سچ کبھی فسطائیت اور سلاخوں کے پیچھے قید نہیں ہو سکتے۔ ظلم کے یہ سیاہ بادل جلد چھٹیں گے، انشاء اللہ۔
دعا ہے کہ اللہ پاک ان دونوں بھائیوں کو جلد از جلد اپنے اہلخانہ کے پاس باحفاظت واپس لائے اور انہیں اس آزمائش سے سرخرو کرے۔ آمین۔ 🤲🇵🇰
#ReleaseJunaidAndSalman
جس صوبے کی وزیراعلئ گیارہ ارب کے گلف سٹریم جہاز پر بیرون ملک وزیر مشیر کی فوج لے گئ اس صوبے میں غریب کے بچے بند پنکھوں کے نیچے بیٹھے ہیں آپ چیک کریں پسینے سے نہائے یہ بچے ہیں بے چارے کیا پڑھیں گے ؟
اس نظام میں غریب کے لیے عذاب ہی ہے
پیارے بچو بہت معزرت🥲
Today I, being the Chief Executive of Khyber Pakhtunkhwa Province, along with my cabinet and parliamentarians, going to Adiala Jail situated in the province of Punjab to show solidarity with former Prime Minister of Pakistan Mr. Imran Khan.
The federal government has stopped us in Islamabad 26 number chowk. It’s not only an insult of the chief executive but of the 46 Million people of KP.
The federal government has also stopped the Gas of KP. Punjab government has stopped the wheat movement towards KP. All of these acts are against the spirit of federation and the constitution of Pakistan.
Mr. Imran Khan has lost 85% of his eyesight due to the negligence of Adiala Jail’s administration and their handlers. He is not being allowed to meet his legal counsel, family and even personal physician. The federal government is not obeying the court orders and Punjab government is violating the fundamental rights of a political prisoner. Mr. Imran Khan is being treated inhumanely and has been placed in complete solitary confinement since November 2025.
We strongly demand the immediate access of Imran Khan sahb’s family and personal physician to him without any further delay. The state of his health is a matter of serious national concern and any harm caused to him due to negligence or deliberate denial of medical care is the direct responsibility of the federal government, the Punjab police, the administration of Adiala Jail and their handlers. We warn that the nation is watching and history will not forgive those who remain silent or complicit. Justice must prevail and it will prevail!
Khan Saab was so hurt tears came from his eyes after revealing cipher to his nation. He was honest than and remains honest to this date
We never doubted you Khan Saab. Never have never will
ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ عمران حکومت سے خوش نہیں تھا،ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ عمران خان کے دورہ روس سے خوش نہیں تھا،ایک بار پھر ثابت ہوا کہ ڈونلڈ لو نے کہا تھا کہ “اگر عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے تو امریکہ سب کچھ معاف کردے گا ورنہ۔۔۔ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ نے کھلم کھلا سنگین مداخلت کی اور ایک بار پھر ثابت ہوا کہ سائفر ایک حقیقت ہے۔۔
علی رضا چارٹرڈ اکاؤنٹنسی کی تعلیم حاصل کر رہا تھا اور اپنے خواب پورے کرنے کے لیے ساتھ ساتھ کاروبار بھی چلا رہا تھا۔ ایک ایسا نوجوان جس کی پوری زندگی ابھی اس کے سامنے تھی، فوجی عدالت سے چھ سال قید کی سزا کے بعد پچھلے تین سال سے قید ہے۔
باقی ملٹری قیدیوں کی طرح علی رضا کو بھی آج تک اپیل کا حق حاصل نہیں۔ نہ اسے یہ بتایا گیا کہ اس کا جرم کیا تھا،
اور نہ ہی اس کی سزا کے حکم نامے کی نقل فراہم کی گئی۔
7 مئی 2025 کو سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو برقرار رکھتے ہوئے حکومت کو ہدایت دی تھی کہ 45 دن کے اندر پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے تاکہ سویلینز کو ہائی کورٹس میں اپیل کا حق دیا جا سکے۔
مگر ایک سال گزر جانے کے باوجود نہ کوئی قانون سازی کی گئی، نہ اپیل کا حق دیا گیا اور نہ ہی انصاف کے وہ تقاضے پورے کیے گئے جن کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔
آج بھی بے شمار خاندان انصاف، شفافیت اور قانونی حق کے منتظر ہیں۔
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen