امریکی کانگریس مین اور مغربی ادارے فخریہ طور پر بتارہے ہیں کہ ہم نے کراچی میں پاکستانی قتل کردیئے۔ ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں پاکستانیوں کے قتل کا سودا کرنے والی رجیم نے تاریخ پھر دہرا دی۔ زرداری صاحب اور شہباز شریف صاحب کو شرم تو آتی ہوگی؟
پہلے سروے میں نوازشہباز مریم زرداری بلاول عاصم کے مقابلے میں نیتن یاہو43فیصد ووٹ لیکر فرسٹ آیا
دوسرے سروے کا سوال ہے کہ آپ ان راہنماؤں سے کسے پسند کرتے ہیں زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ زیادہ لوگ ووٹ ڈال سکیں
ایک بائیس گریڈ کا آفیسر جس کو ہمارا آئین ہی سیاست میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتا وہ کیسے فیصلہ کر سکتا ہےکہ ملک کےلئے کیا بہتر ہے اور کیا نہیں، آج ملک جس بدت��ین حال میں ہے اس سے پہلے کبھی نہیں تھا-
@ShamaJunejo جب اصل دوڑنے والے اصولوں کی پامالی پر ریس ہی چھوڑ دیں، تو پھر میدان میں رہ جانے والے گدھوں کا جیت جانا نہ قابلیت کہلاتا ہے، نہ کامیابی ۔۔۔ یہ صرف نظام کی خرابی کا ثبوت ہوتا ہے۔
@atifthepoet محترم اگر ایک پروفیسر نے موجودہ حالات کے بعد چیزوں کو نئے زاویے سے سمجھا تو یہ نظام کی خرابی نہیں،
یہ سچ تک رسائی کی تاخیر ہے۔۔۔
اور اس تاخیر کا ذمہ دار کوئی سیاسی لیڈر نہیں، وہ زرد صحافت کا ڈھانچہ ہے جو دہائیوں تک “بیانیہ” لکھتا رہا۔
@MubashirAZaidi تیسری بات: زبان پر بحث اپنی جگہ، لیکن پاکستان کی سیاسی انجینئرنگ زبان کی وجہ سے نہیں ہوتی۔۔
یہ اختیارات، مفادات اور طاقت کی سیاست ہے۔
قوم بےوقوف نہیں۔
وہ جانتی ہے کس پر کیس بنتا ہے، کس پر ختم ہوتا ہے، کون بار بار بن جاتا ہے اور کون بار بار توڑا جاتا ہے۔
@MubashirAZaidi دوسری ��ات: 90 کی دہائی میں جو کچھ نواز شریف کے لیے ہوا، وہی دلیل عمران خان کے خلاف آج دینا علمی دیانت نہیں۔
طاقت کے کھیل میں ہر دور میں ایک کو اٹھایا گیا، ایک کو گرایا گیا— اس کو اخلاقیات سے جوڑ دینا حقیقت کو مسخ کرنا ہے۔
@MubashirAZaidi پہلی بات قوم کسی کی زبان نہیں، سسٹم کی ناانصافی، کرپشن اور اسٹیٹس کو کے خلاف اٹھتی ہے۔
اسی لیے تعلیم یافتہ نوجوان، پروفیشنلز اور اوورسیز پاکستانی پی ٹی آئی کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہوئے۔۔۔ یہ سب گمراہ یا جذباتی نہیں تھے۔