Shameful! APPNA’s forum was used to attack Imran Khan. Has the APPNA BOD officially joined PML-N? With what credibility can they still claim to be a non-political forum? They have clearly aligned themselves with Pakistan’s corrupt elite and the military establishment.
انسانیت کے معیار سے گری ہوئی یہ حرکت کوئی انتہائی گرا ہوا انسان ہی کر سکتا ہے کہ اپنے مخالف کے نام سے بھی خوف کھاۓ اور اپنے خوف کو چھپانے کیلئے تشدد کا سہارا لے۔
🚨 وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے عوامی شکایات کا نوٹس لے لیا
سپیکر بابر سلیم سواتی کو تمام پارلیمانی لیڈرز کے ساتھ مل کر متنازعہ ترامیم ختم کرنے کی ہدایت دے دی
KP اسمبلی میں بل پیش کیا گیا جس کیں اسمبلی اور ان کے پارٹنرز کے لیے بلیو پاسپورٹ، مفت فضائی اور زمینی سفر، فری ٹیلی فون الاؤنس
جب عمران خان ازیتیں سہہ رہے ہیں صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں تو یہ سب اپنی عیاشی کے لیے مختلف حربے استعمال کر رہے ہیں
شہباز گل
عمران خان آپ کی حقیقی آزادی کے لیے گزشتہ تین سال سے مشکل ترین قید کاٹ رہے ہیں۔ اب آپ اپنی حقیقی آزادی کے لیے، اور عمران خان کے حقوق کی بحالی کے لیے، اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کریں
بہت افسوس ہوا کہ سہیل خان آفریدی نے ایک نیا بل منظور کیا ہے جبکہ خیبر پختونخوا اس وقت گندم کے سنگین بحران سے دوچار ہے نہ انہوں نے عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی مؤثر عوامی تحریک برپا کی نہ ہی عمران خان کی قید تنہائی کے خاتمے کے لیے کوئی نمایاں کردار ادا کیا
سہیل خان آفریدی کو اپنے رویے پر شرمسار ہونا چاہیے
فلک جاوید خان صاحب
🚨🚨
Blatant expression of greed of luxury by shameless #PTI led KP parliamentarians at a time when their founder @ImranKhanPTI is in solitary confinement from more than 3 years! https://t.co/tO0Qqg6WYS
نظامدین کی ایک خواہش تھی کہ عمران خان ہماری بات مان لیں جو عمران خان نے نہیں مانی اب عمران خان کے لئے آخری بات طے کردی گئی ہے کہ القادر کیس میں آپکو سزا سنا دی جائے گی یہ سزا سپریم کورٹ میں بھی کنفرم ہو جائے گی اور آپ نواز شریف کی طرح سیاست سے باہر ہو جائیں گے اسکے بدلے میں عمران خان سے کچھ چیزیں مانگی جا رہی ہیں ٹھیک ہم آپکو نہیں کرتے لیکن ہماری باتیں آپکو تسلیم کرنی پڑیں گی نظامدین کی بیعت کرنی پڑے گی
لیکن آج جو ڈوگر نے عدالت میں واضح کیا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے عمران خان نہیں مانے
شہزاد اکبر
سہیل بھائی @SohailAfridiISF آپ کو ہمارا لیڈر عمران خان صاحب، محترمہ بشریٰ بی بی اور جیل میں ناحق قید سیاسی قائدین و کارکنوں کو باہر نکالنے کے لیے کے پی کا سی ایم بنایا تھا، لیکن اب آپ کے پاس وقت نہیں ہے۔
بس بھائی کو یاد دلانے کے لیے ٹویٹ کیا ہے۔
انتہائی گھٹیا اور بدبخت انسان
عمران خان جیل میں ہے اور یہ اپنے فائدے کے کاغذوں پر دستخط کر رہا ہے تاکہ ان کو اور تمام خیبر پختون خواہ اسمبلی کے ممبران کو بلو پاسپورٹ مل سکے۔ یہ اتنے گرے ہوئے لوگ ہیں کہ ان کو عمران خان کی کوئی فکر نہیں ہے۔ لعنت ہے ان جیسے لوگوں پر🖐🏻
مجال ہے جو پختونخوا کے خزانے سے تنخواہ لینے والے آفیشل ٹیم کوئی مسلہ آگے فارورڈ کرے، معمولی مسلئے پر بھی وزیراعلی کو ٹیگ کرنا پڑتا ہے
یہ تو نوکر ہو کر مالک کے لئے بدنامی کا باعث بن رہے ہیں