وہ راستہ مجھے آتا ہے، وہ راستہ بہت آسان ہے، اس میں صرف آپ کو ہاتھ جوڑنے پڑتے ہیں، اس میں صرف آپ کو اپنی سیلف ریسپیکٹ قربان کرنی پڑتی ہے، اس میں صرف آپ کو جوتے صاف کرنے پڑتے ہیں۔ مریم نواز شریف
عمران خان نے آج تک جرنیلوں سے شدید ترین لڑائی ہونے کے باوجود دو باتیں کبھی نہیں کیں
کبھی کمپنی کے شہدا کی تضحیک نہیں کی
کبھی فوج کو جنگیں ہارنے کا طعنہ نہیں دیا
پھر بھی کمپنی عمران خان کی دشمن کیوں ہے سوچیئے؟ مسئلہ شہدا یا فوج کی عزت نہیں مسئلہ اقتدار پہ قبضے کا ہے!
آواز اٹھائیں 🚨
صحافی اسد اللہ خان نے دعوٰی کیا ہے کہ جیل میں اعجاز چوہدری کو heart attack ہوا ہے۔
سوشل میڈیا آواز اٹھائیں کہ اعجاز چوہدری کو فوری طور پر علاج کے لئے ہسپتال منتقل کیا جائے
اینکر پرسن جمیل فاروقی کی اہلیہ عائشہ فاروقی کا بیان سامنے آگیا۔۔
میں پنے شوہر جمیل فاروقی کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں، ہماری پسند کی شادی تھی میری فیملی اسکے خلاف تھی، شادی کے بعد میری فیملی کیجانب سے شادی ختم کرنے کے دباؤ کا سامنا رہا اور اب وہ زبردستی میری خلع کروانا چاہتے ہیں، میری جان کو خطرہ ہے، مجھے سرگودھا سے بازیاب کروایا جائے،سرگودھا پولیس، انتظامیہ اور سیاست دان بھی میری فیملی کے ساتھ ہیں، مجھے خدشہ ہے میری ویڈیو لیک ہونے کے بعد میرے ساتھ کچھ ہوناں جائے، میری عدالت سے درخواست ہے میں اہنے شوہر کے پاس جانا چاہتی ہوں
کمال ہو گیا - مریم نواز کی "پیرا فورس" کا ڈبل کیبن ناران کاغان کی وادیوں میں تجاوزات کا خاتمہ کرتے ہوئے - پنجاب کے افسر بابو عوامی ٹیکس کے پیسوں پر ناران کاغان میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے.
@PERAPunjab@AzmaBokhariPMLN
یہ آپ کا اختیار نہیں ہے کہ جسے چاہیں حکومت دے دیں اور جس سے چاہیں حکومت چھین لیں
سیاست کا شوق ہے تو وردی اتاریں آئیں میدان میں الیکشن لڑیں ۔۔۔ مولانا کا فیلڈمارشل کو مشورہ
عمران خان کا وژن ایک خوددار اور خودمختار قوم تھا، جہاں ہر فرد اپنے پاؤں پر کھڑا ہو۔انہوں نے روزگار اور خود انحصاری کے مواقع دیے،مگر آج فارم 47 کی حکومت غریب کے منہ سے نوالہ چھینتی نظر آتی ہے۔مہنگائی کے اس دور میں عوام کی۔مشکلات میں اضافہ کر رہی جعلی حکومت
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
مریم نواز کو کچھ ہوا تو پاکستان کھپے کا نعرہ نہں لگے گا،مشرقی پاکستان بنے گا۔
اندازہ کریں نہ تو مریم نواز اتنی بڑی لیڈر تھی اور ہے کہ اسے کچھ ہونا تھا لیکن سوچ دیکھیں ان لوگوں کی اس وقت جنہوں ںے برصغیر کے رہنما کو اغوا کیا ہوا ہے۔
“اسلام آباد اور پنجاب کے لوگوں کو پتا ہی نہیں تھا کہ بلوچستان میں تیس، پینتیس شہداء کی لاشیں پڑی ہوئی ہیں۔ وہاں اگر کسی کرنل کا کتا بھی مر جائے تو باقاعدہ ٹکرز چلتے ہیں، لیکن بلوچستان کے ساتھ ہونے والے ظلم پر خاموشی اختیار کی جاتی ہے۔“
- @DawodShahkakar1#بلوچستان_کو_جینے_دو
#FreeImranKhan
بریکنگ نیوز 🚨شفیع جان کا بڑا تہلکہ خیز انکشاف۔ طاقتور لوگوں کو بے نقاب کردیا اور ساتھ بڑا مطالبہ بھی کردیا 🔥🔥
پاکستان میں اس وقت 57 ہزار بلیو پاسپورٹ ہیں 13 سو ریڈ پاسپورٹ ہیں۔ پارلیمنٹیرنز تو صرف ایک ہزار کے لگ بھگ ہیں۔ تو پھر 57 ہزار بلیو پاسپورٹ کیوں ہیں؟ اس کی لسٹ بھی سامنے آنی چاہیے۔ صرف سیاستدان ہی کیوں نشانہ بنتا ہے سب سامنے آنے چاہیں۔