سہیل ظفر چٹھہ صاحب اور سی سی ڈی پولیس کا طاقتور کے آگے سجدہ
۔نائب وزیرِاعظم کے رشتہ دار پر الزام ہو تو CCD کی وردی بھی نرم پڑ جاتی ہے، قانون کو بھی بخار چڑھ جاتا ہے، اور انصاف فائلوں میں منہ چھپا لیتا ہے۔
لیکن اگر کوئی عام شہری ہو تو یہی نظام ٹریگر پر انگلی رکھ کر “قانون کی عملداری” یاد دلانے لگتا ہے۔
مریم نواز صاحبہ، ایک ہی پنجاب میں دو قانون کب تک چلائیں گی؟
ایک قانون طاقتوروں کے لیے، دوسرا کمزوروں کے لیے؟
اگر غیرت ہوتی تو CCD کمزوروں پر دھاڑنے کے بجائے بااثر لوگوں کے دروازے پر بھی اسی زور سے دستک دیتی۔
یہ انصاف نہیں، طاقت کے آگے سجدہ اور کمزور پر دھونس ہے۔
نائب وزیرِاعظم کے رشتہ دار پر بات آئے تو CCD کی بہادری کو بریک لگ جاتی ہے،
عام آدمی ہو تو یہی قانون بندوق تان کر کھڑا ہو جاتا ہے۔
مریم نواز کا پنجاب نہیں،
یہ “VVIP انصاف” اور “عام آدمی انکاؤنٹر” والا پنجاب ہے۔
You may not be visible amidst the dazzling lights of diplomatic errands, you may have been forgotten by people you put in power, you may be suffering because of not achieving what you would have wanted but remember
YOU ARE IN OUR HEARTS, IN OUR PRAYERS, AND PART OF OUR SMALL STRUGGLES
We will speak for you, pray for you, and do whatever we can because YOU DID WHAT YOU COULD ALL YOUR LIFE!
@ImranKhanPTI #imrankhan #ImranKhanHealthEmemrgency
نو اپریل کو پاکستان کی منتخب حکومت کو سازش کے ذریعے ہٹایا گیا اور پاکستان کے عوام کو چار سال سے جعلی جمہوریت کے ذریعے ہانکا جا رہا ہے، عوام کا لیڈر آج بھی عمران خان ہے اور جب تک عمران خان کو جیل سے نکال کر صاف اور شفاف انتخابات نہیں کرائے جاتے اور اقتدار میں عوام کو شریک نہیں کیا جاتا ، پاکستان کا نظام قانونی اور اخلاقی انحطاط کا شکار رہے گا، عوام کو حکومت لوٹانے ہو گی یہ ہی پاکستان کا مستقبل ہے کہ حکومت عوام کی ہو گی!! #ReleaseImranKhan
جب آپکی عمران خان سے فون پر جو بات ہوتی ہے تو آپ انکو موقف میں نرمی لانے کا مشورہ دیتے ہیں؟ مہدی حسن
تاریخی طور عمران خان ہمیشہ خطرے سے لڑتے آئے ہیں، ہم نے چھوٹی عمر میں یہ تسلیم کرلیا تھا کہ ہمارے والد خطروں سے لڑتے رہیں گے۔ قاسم خان
جب میں چھوٹا تھا تو مجھے اپنے والد کا سیاست میں ہونا پسند نہیں تھا کیونکہ وہ کرپٹ لیڈرز کے خلاف بہت سخت گفتگو کرتے ہیں تو انکی زندگی خطرے میں رہے گی۔ سلیمان خان
ہمارے والد ہمیشہ مشکل حالات سے نکل آتے ہیں اس سے ہمارا یقین بڑھا ہے۔ وہ ایمان والے انسان ہیں اور کہتے ہیں اللہ میری حفاظت کرتا ہے۔ قاسم خان
جھوٹ۔ تاریخ بتاتی ہے کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کو گہرا ڈنٹ ڈالنے کیلیے گورنر سلمان تاثیر کے خلاف ن لیگ اور انکے گھر کے میڈیا ہاؤس جیو گروپ نے مذہبی توہین کا پورا ماحول بنایا، آسیہ مسیح کے معاملے پر سلمان تاثیر کے بیان کو توہین رسالت ثابت کرنے کی کوشش کی، ممتاز قادری نامی پولیس گارڈ نے متاثر ہوکر دہشت گردی کرتے ہوئے سلمان تاثیر کو قتل کر دیا۔ یہاں سے ٹی ایل پی کا جنم ہوا۔
پھر اس جماعت کو اثاثہ سمجھ لیا گیا کہ لبرل پیپلز پارٹی کے خلاف موثر ہتھیار ہوگی۔ 2017 میں شہباز شریف نے ہی انکا فیض آباد دھرنا کروانے میں مدد کی۔
ن لیگ نے دیگر مذہبی جماعتوں کے ساتھ مل کر 1988 سے پیپلز پارٹی کو اسلام دشمن، پاکستان دشمن، یہودی ایجنٹ ثابت کرنا شروع کر رکھا تھا۔ بینظیر کے خلاف چھپوائے گئے پوسٹرز اس بات کا ثبوت ہیں۔ نواز شریف کے بھٹو اور بینظیر کے خلاف بیانات ثبوت ہیں۔
مقابلے میں ضیاء الحق اور اسکی ناجائز اولاد ن لیگ کو دین اسلام کی محافظ مشہور کیا گیا تھا۔ یہ پوسٹرز اس بات کا تاریخی ثبوت ہیں
The videos emerging from the massacre in Pakistan reveal substantial casualties. Be warned this is highly graphic but important to have in the public record. The back half of this is footage of the crackdown. We’ll have a story out on this soon.
Aap ke liye, Urdu mein: Pakistanis are left horrified after witnessing PM Shebaz Sharif's over the top speech to Donald Trump in Egypt.
It was too much- and unnecessary.
“2021 میں اس وقت کی فوجی قیادت نے ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کو واپس بسانے کا منصوبہ پیش کیا تھا، مگر اس منصوبے کو خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کے ہمارے منتخب نمائندوں نے مسترد کر دیا تھا- اس منصوبے پر ہمارے دور میں عمل نہیں ہوا۔
لیکن اب حقائق کے برعکس تحریک انصاف کی حکومت پر یہ سراسر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی اس دور میں بسائے گئے دہشتگردوں کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ قوم کو بتایا جائے کہ کون سے دہشتگرد کب، کہاں اور کیسے بسائے گئے؟”
ناحق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا جیل سے پیغام
(9 اکتوبر، 2025)