ہمیشہ یاد رکھیں!
دہشتگردی پاکستان میں واپس آنے کی سب سے بڑی وجہ وہ انسان تھا جس نے 40 ہزار دہشتگرد اپنے زیر نگرانی خیبر پختونخواہ میں اس نیت سے بسائے تھے کہ وہ اسکی سیاسی جماعت چھوڑ کر اسکے سیاسی مخالفین کی الیکشن مہم رکوا دیں گے۔
آج وہ وائرس پھیل چکا ہے۔
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
یمن کے مقامی افراد کا کہنا ہے کہ نامعلوم طیارے حوثیوں دہشتگردوں کے لئے ہتھیار اور ڈرونز پیرا ڈراپ کر رہے ہیں
سوال یہ ہے کہ حوثیوں دہشتگردوں کو یہ ہتھیار اور ڈرونز کون فراہم کر رہا ہے؟؟؟
جس جہاز پر حملے سے واقعہ شروع ہوا اس جہاز میں ضرور کچھ نہ کچھ آیا تھا ایرانی قیادت کہتی تو ہے کہ ہم اس جنگ کا حصہ نہیں ہیں لیکن کیا انہوں نے سعودی عرب پر حملوں کی مذمت کی ہے؟
حوثیوں کی ایک ڈیل ہوئی تھی سعودی عرب سے جس میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا تھا جب علی لاریجانی کو اسرائیل نے مارا تو وہ جو واحد لنک تھا سعودی عر ب کا ایران کے ساتھ وہ بھی ختم ہوگیا حوثیوں کی تین لاکھ فوج ہے اور ان کو شکست دینا بہت مشکل ہے اور اگر ان سے لڑا بھی جائے تو زمینی فوج بھیجی جائے گی لیکن سعودی عرب کو بھولنا نہیں چاہیے کہ یہ بھی ایران جنگ کا ہی حصہ ہے،علی کامران چشتی
@M_Suharwardy@thewirepak
https://t.co/PxWNmzr5na
کوہاٹ کے شہری دہائیاں دے رھے ہیں کہ
ابھی دو دن بعد یہ گھٹیا لوگ یہاں آ کر لوگوں کو جلسے کے لئے بلائیں گے لیکن ہمارے جنازوں میں شریک ہونے کے لئے انکے پاس وقت نہیں ہو گا۔۔
وقت ہو بھی کیسے کیونکہ انکے لیڈر نے کبھی کسی کا جنازہ نہیں پڑھا۔۔ یہ گدھ لاشوں پر صرف سیاست کرتے ہیں۔
سوال؛ وزیراعلیٰ صاحب! صوبے میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کیا کر رہے ہیں؟
سہیل آفریدی؛ ہم عمران خان کی صحت کی فکر میں لگے ہیں، اور آپ کو دہشت گردی کی پڑی ہے!
اندازہ کریں اس کولکتہ ڈسٹرائر جیسے جسیم بحری جہاز کو پاکستان کے چھوٹے سےبحری جہاز پی این ایس حنین نے ٹکر مار کے چب ڈال دیا اور ڈرا دھمکا کر بھارتی سمندری حدود کی طرف دھکیل دیا بعد میں بھارت نے پاکستانی سفیر کو بلا کر شکایت لگائی"تہاڈے نکے منڈے نے ساڈے وڈے منڈے نوں ماریا اے"😜🤣
عمران خان اور جمیما کے اخلاقی موازنے کی اس کہانی میں اصل جیت کسی ایک کی نہیں بلکہ اس بے حسی کی ہوئی ہے جو دونوں اطراف کی نجی زندگیوں کا سستے ڈرامے کی طرح معائنہ کر رہی ہے۔ ایک طرف اگر عمران خان پر بار بار شادیوں اور شرعی و قانونی سرحدیں عبور کرنے کی تنقیدیں کی جا رہی ہیں، تو دوسری طرف جمیما کی طلاق کے بعد کی زندگی اور نئے تعلقات کی فہرست بنا کر حساب کتاب برابر کرنے کی مذموم کوشش جاری ہے۔ دونوں نے ہی اپنی ذات، اخلاقیات اور روایات کو پیروں تلے روند کر ثابت کیا کہ وہ محض اپنی انا اور خواہشات کے غلام ہیں۔ یہ دونوں کردار جس طرح سے تعلقات کا کھلواڑ بناتے رہے، اس نے واضح کر دیا کہ جیت کسی ایک فریک کی نہیں بلکہ دونوں کی مشترکہ اخلاقی شکست ہوئی ہے۔ اب فیصلہ عوام کا ہے کہ وہ ان رنگین داستانوں کو کن نظروں سے دیکھتے ہیں۔
ملتان میں کینسر کے مریضوں کو اب جدید علاج کے لیے لاہور نہیں آنا پڑے گا۔ دنیا کی بہترین PET سکین مشین، سائیکلوٹرون پراجیکٹ اور کینسر ٹریٹمنٹ کیلیے کوابلیشن اور 100 بستروں پر مشتمل کینسر سینٹر کا باضابطہ آغاز آج کر دیا گیا ہے۔جب کینسر جیسی جان لیوا آزمائش گھر پر دستک دیتی ہے تو سب سے زیادہ کرب علاج کی لاچاری اور بے بسی کا ہوتا ہے۔ کسی مجبور انسان کو اب علاج کی خاطر دربدر نہیں ہونا پڑے گا- جدید ترین تشخیصی سہولیات اور علاج اور مفت دوا ان کی اپنی دہلیز پر باوقار انداز میں میسر آئے گی۔ انشاءاللّٰہ!
اس ویڈیو کو دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا ۔ کہ ہمرا وزیر اعلی دھشت گردی کے حوالے سے کتنا سیریس ہے؟
سہیل آفریدی سے سوال ہوا : آپ صوبے میں دھشت گردی کے خلاف کیا کررہے ہیں۔ ؟
جواب: اول گل پہ سہ دے ۔۔ او سیدا گل پہ سہ دے: مطلب ہم عمران خان کی رھائی کی تحریک چلانا چاہتے ہیں اور آپکو دھشت گردی کی پڑی ہوئی ہے۔
آج کوھاٹ میں دھشت گردی کا واقعہ ہوا مگر سہیل آفریدی مکمل خاموش بلکہ غائب ہے !
سہیل آفریدی قومی مجرم کے لئے احتجاجی تحریک چلا رہا ہے۔ مگر صوبے کے عوام کے لئے کوئی فکر نہیں !
مریم نواز کے بعد عمران خان کے بھی سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کا تنازع! زاہد گشکوری کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق عمران خان کے بنی گالا سے آفس سفر پر تقریباً 1 ارب روپے خرچ ہوئے، جس کی یومیہ لاگت 9 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے
#ImranKhan#ZahidGishkori#HelicopterCase #PakistanPolitics
اس ویڈیو میں نظر آنے والے تمام افراد میرے شہر مردان سے ہیں اور میرے جاننے والے ہیں۔ یہ اسلام آباد آرہے ہیں اور پر امن احتجاج کی تیاری کررہے ہیں ۔۔۔
پھر اسی صوبے کا ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد عدالت آکر بیان دیتا ہے کہ پر امن احتجاج کی اجازت کیوں نہیں ؟؟؟
یہ ویڈیو ایک ثبوت ہے اور دو دن پہلے بنائی گئی ہے۔
اس ویڈیو کو سیو کرلیں اگر وفاقی حکومت چاہیں تو بطور ثبوت استعمال کرسکتے ہیں
@TararAttaullah@KhawajaMAsif@MaryamNSharif
جسطرح اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ نے 2014 میں دھرنوں کی سہولتکاری کیتھی کیا اس بار بھی اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کے کچھ ریٹائیرڈ اور حاضر سروس افسران اس سازش کی اندر سے سہولتکاری کر رہے ہیں
انکو پاکستان نےکیا کچھ نہیں دیا؟ عزت
دولت،شہرت،شناخت
پھر بھی یہ لوگ پاکستان دُشمنی پر کیوں اترےہوۓہیں
پاکستان کا IMF سے معاہدہ
چائینیز وزیراعظم کا دورہ پاکستان
شنگھائی تعاون تنظیم کا پاکستان میں پہلی بار سربراہی اجلاس
عین اُسوقت2014 طرز پر pti کے دھرنےاحتجاج شروع ہو جانا اور پاکستان کے 2 اہم ترین صوبوں میں انتشار پھیلانا
کیا بیرونی طاقتوں کی پاکستان کے خلاف سازش نہیں
1/2👇
مریم نواز شریف نے غیرملکی دورے پر استعمال ہونے والے طیارے کے اخراجات کا سرکاری بل (فارم 32-A) بنوا کر 2 کروڑ 78 لاکھ 65 ہزار 9 سو 36 روپے قومی خزانے میں جمع کروائے اور شفافیت کی نئی مثال قائم کی۔
دوسری طرف عمران خان نے خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر کو سیاسی جلسوں اور بنی گالا کی آمد و رفت کے لیے بغیر کسی استحقاق کے استعمال کیا، جس کا خرچہ کروڑوں روپے میں بنتا ہے۔ بل ادا کرنے کے بجائے کے پی اسمبلی سے قانون پاس کروا کر اپنے اس غیر قانونی استعمال کو قانونی تحفظ دیا گیا۔
سؤال یہ ہے کہ عمران خان قوم کے اس واجب الادا پیسے کا بل کب ادا کریں گے؟
#Accountability #RuleOfLaw #PakistanPolitics
ہمارا نظام ناکام ہوچکا ہے، اس میں تبدیلی کرنا پڑے گی۔ ن لیگ پنجاب میں صوبوں پر خوش نہیں، مگر ہزارہ صوبہ بنانے پر خوش ہے۔ پیپلزپارٹی کو جنوبی پنجاب صوبہ پر اعتراض نہیں مگر نہیں چاہتے کہ کراچی الگ ہو۔ مفتاح اسماعیل، سابق وزیر خزانہ
یہ ہے وہ ویڈیو
جس میں عمران خان ایک یہودی کے لئے یورپ میں ووٹ مانگ رہا تھا
عقلمندوں کے لئے یہ نشانی ہے کہ عمران خان یہودیوں کا چنا ہوا شخص ہے
گولڈسمتھ یہودی کا بندہ اور عمران خان کی پہلے بیوی کا رشتےدار ایک مسلمان کے خلاف الیکشن لڑرہا تھا
#فتنہ_عمرانی_یہود_و_نصرانی
اقوام متحدہ نے دنیا کا نیا نقشہ منظور کر لیا..!
آزاد کشمیر اب باضابطہ طور پر پاکستان کے نقشے کا حصہ
مقبوضہ جموں و کشمیر کو متنازع علاقہ قرار دے دیا گیا۔
لداخ کو چین کا حصہ دکھایا گیا ہے!
سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت کے نام نہاد دعووں کو شدید جھٹکا!