وزیر تعلیم کا کیمرے کے سامنے اساتذہ کی تنخواہ پندرہ / بیس ہزار ہونے کا اعتراف۔۔پنجاب اور باقی صوبوں میں کم ازکم تنخواہ مزدور کی چالیس ہزار مقرر ہے۔۔اور مستقبل کے معماروں کی تربیت کرنے والے پندرہ/بیس ہزار پر یہ مقدس فریضہ سر انجام دے رہے ہیں۔۔ @MaryamNSharif یہ مئسلہ آپکی توجہ کا منتظر ہے۔
عمران خان نے جس کو وزیرِاعلیٰ بنایا اس نے برے وقت میں خان کو دھوکہ دیا سوائے خالد
خورشید کے جس نے اپنی حکومت قربان کر دی لیکن خان کے ساتھ بے وفائی نہیں کی…
ایمان مزاری کے بارے میں آپ لوگو کو پتہ ہے؟؟
ایمان مزاری خود تو ناحق قید ہے,
لیکن ایمان مزاری کے ساتھ ننھا بچہ بھی ناحق قید ہے, 💔کیوںکہ ایمان مزاری حاملہ ہے خاتون ہے!!
آواز لازمی اٹھائیں 🛑
بِأَيِّ ذَنۢبٍ قُتِلَتْ
*ترجمہ:*
"کس گناہ کی وجہ سے اسے قتل کیا گیا؟"
آج میرے باجوڑ میں سکول جاتے بچوں پر ڈرون حملہ کیا گیا، جس میں ایک معصوم بچہ شہید ہوگیا اور ایک شدید زخمی ہے۔ یہ وہی علاقہ شاہی تنگی ہے جسے چند دن پہلے خالی کرا کے آپریشن کیا گیا تھا، لیکن اس کے باوجود مسلسل عام لوگوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
باجوڑ میں جاری اس گندے کھیل میں آج تک کوئ علاقہ مکمل طور پر کلئیر کرایا گیا۔ ہم نے ہر قسم کا احتجاج کیا، ہائی لیول میٹنگ ، سکیورٹی کمیٹی کے میٹنگز ا میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا، مگر آج بھی ہمیں یہ تک معلوم نہیں کہ ہمیں مارنے والا کون ہے اور انکے مقاصد کیا ہیں ۔
ہم طالبان اور فوج کے پاس قران لیکر گئے اس قران کے واسطے ہمیں جینے دیا جائے۔
مارٹر گولوں سے ہمیں نشانہ بنایا گیا، ہیلی کاپٹروں سے عام عوام کو مارا گیا، اور اب ڈرون حملوں کے ذریعے مسلسل بے گناہ لوگوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔
ہم انتہائی بے بسی کے عالم میں ریاستی دہشتگردی کا یہ تماشہ دیکھ رہے ہیں۔
ریاست کو بچے بھی دھشت گرد نظر آتے ہیں ۔ بند کمروں میں بیٹھ کر ڈرون اڑنا اور بم پھینکنا عام آدمی بھی کر سکتا ہیں اتنے بڑے فوج کی کیا ضرورت ہیں۔
اس معصوم سکول جاتے بچہ کے گھر والے آخر اس ملک کے نظامِ انصاف پر کیسے یقین رکھیں؟ وہ اس ملک سے محبت کا کیسے سوچیں، جس کے قابضین مسلسل بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں؟
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
شہزاد ڈوگر ننکانہ موٹر والے کو ایک موبائل ملا اس نے کہا جس کا ہو نشانی بتا کر لے سکتا موبائل پہ ایک تصویر لگی ہوئی جو پوری قوم کا ہیرو ہے نام بتائیں ایک شخص نے کہا نواز شریف
باقی خود دیکھیں لوگوں کے ری ایکشن 😂😂
ویڈیو اینڈ تک دیکھیں مزا نہ آے تو پیسے واپس
کون سوچ سکتا تھا کہ جس امریکا کی ایک فون کال پر ایٹمی طاقتیں لیٹ جاتی تھیں اور جس کے بحری بیڑے چلنے اور جہاز اڑنے سے پہلے مملکتیں سجدے میں گر جاتی تھیں۔وہ چالیس روزہ جنگ کے بعد اس بے بسی تک آ جائے گا۔ احمد فرہاد
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@AhmadFarhadReal
آواز اٹھائیں 🚨
رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
بھارتی فوج کے جنگی تجربہ کار، میجر جنرل جی ڈی بخشی 🇮🇳 نے براہِ راست مباحثے میں امریکی 🇺🇸 پینلسٹ کو مکمل طور پر شکست دی 🔥
جنرل بخشی !!
ہم اس اصول کو ماننے سے انکار کرتے ہیں کہ اگر امریکہ کسی ملک پر حملہ کرے تو ہمیں اس کی حمایت شروع کر دینی چاہیے اور اس ملک کو بدنام کرنا چاہیے۔ آپ نے لڑکیوں کے اسکول پر بمباری کی، کچھ شرم کریں
پینلسٹ تقریباً رونے لگ گیا، یہ واقعی بہت سخت تھا👉
یہ وہ چہرے ہیں جنہیں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے ایک منتخب حکومت کو ہٹا کر اس دعوے کے ساتھ مسلط کیا کہ یہ معیشت کے چیمپئن ہیں، عوام کو ریلیف دینا جانتے ہیں اور بحران سے نکال سکتے ہیں۔ مگر حقیقت اس کے بالکل برعکس نکلی۔ نہ معیشت سنبھل سکی، نہ عوام کو کوئی ریلیف ملا، بلکہ مشکلات میں مزید اضافہ ہوا۔البتہ ایک چیز ضرور دیکھنے میں آئی یہ لوگ اپنے کیسز میں، اپنے خاندانوں کو ریلیف دلوانے میں غیر معمولی طور پر کامیاب رہے۔ جہاں عوام مہنگائی اور بے بسی کا شکار رہی، وہیں یہ طبقہ اپنے معاملات طے کرتا رہا اور اپنی پوزیشن مضبوط کرتا گیا۔