وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ 🚨
انہوں نے عمران خان کو گھڑی چور کہا اٹلی میں مقیم پاکستانی نے عمران خان کے نام سے گھڑیوں کا انٹرنیشنل برینڈ لانچ کردیا !!
بیشک اللّٰہ الحق ہے !
9 اپریل کی رات کہا تھا نا کہ :
وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطل اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا۔
ترجمہ:
اور فرماؤ کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا بےشک باطل کو مٹنا ہی تھا
کئی دہائیوں سے جرنیلوں نے جوہری ہتھیاروں سے لیس پاکستان پر براہ راست یا ایک انجینرڈ منظم جمہوریت کے ذریعے حکمرانی کی ہے جس میں بدعنوان خاندانی جماعتوں اور کبھی کبھار براہ راست۔ بدقسمتی سے، دھاندلی زدہ ووٹ، ناجائز مینڈیٹ اور کرپٹ کٹھ پتلی قیادت کے ذریعے دوبارہ نئی حکومت بنائی جارہی ہے @TheEconomist کی رپورٹ
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار شبیر گجر نے الیکشن کمیشن میں پی پی 162 لاہور کے نتائج کو چیلنج کر دیا، فارم 45 کے مطابق میں27 ہزار کی لیڈ سے جیتا ہوں مگر مجھے ہروا دیا گیا۔
@ChShabbirguj
اب مسلم لیگ کے آفیشل اکاؤنٹ سے الجزیرہ پر بھی رکیک حملے کئے جائیں گے؟
حامد میر، منصور علی خان ، کاشف عباسی ، نجم سیٹھی، کامران شاہد، اسد طور ، فیلڈ رپورٹرزجماعت اسلامی ، الجزیرہ سب جھوٹ بول رہے ہیں بس مسلط لیگ سچی ہے!
جب اس ملک میں الیکشن چرانے کے لیے لوگ مر رہے تھے، جماعت اسلامی کے حافظ نعیم نے کراچی کی ایک صوبائی سیٹ جو فارم۴۵ مطابق تحریک انصاف جیتی تھی : اور نتائج میں جماعت کو دے دی گئی سیٹ۔۔ وہ سیٹ لینے سے انکار کر دیا۔
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا، نہ اُنہیں پاک کرے گا اور اُن کا حصہ تو بس عذاب ہوگاانتہائی دردناک۔‘‘(سورۂ آلِ عمران)
جھوٹا حلف اٹھاتے وسیم قادر پر تو لعنت ہے ہی۔ مگر مریم نواز کی پارلیمانی سیاست کی ابتدا اس گھٹیا حرکت سے نہی ہونی چاہیے تھی۔ اس کیچڑ کو ساتھ کھڑا کر کے فخریہ تصویر اترونا شرمناک ہے۔ آئندہ وہ چیخ چیخ کر ووٹ کو عزت جیسے کسی دعوے کا پرچار کیسے کریں گیں۔ یہ ٹرافی نہی بلکہ شرم کا مقام ہے۔ جو ابتدا کیچڑ سے ہو اس کا انجام ہمیں پتا ہے۔ سنب��ال کر رکھنا یہ تصویر۔
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
@IhsanMarwat_786 یہ سعادت حسن منٹو کا افسانہ "بو " ہے جو ایم اردو کے نصاب میں شامل ہے ۔اور پاکستان کی ہر یونیو ر سٹی میں اردو ادب کے طور پر پڑھایا جاتا ہے ۔ اگر اردو ادب سے کوئی لینا دینا نہیں ہے تو بلا جواز تنقید نہ کریں ۔یاد رکھیں مکھی ہمیشہ ��ند پر ہی بیٹھتی ہے ۔
Today I have broken the world record, not in cricket, but by having to appear in 20 cases, which is a new record. Cases ranging from murder to terrorism to sedition.
Amazingly when I was confined in NAB jail, 9 more criminal cases were slapped on me.
Having always respect the rule of law, I have been running from pillar to post to ensure that I don't miss a single court hearing of the 150 cases I have been charged with.
This level of victimisation has not only completely discredited the imported govt but it is now obvious that this fascism unleashed on us is because they are petrified of losing the elections to PTI.
Unfortunately it is also a terrible indictment of our legal system, the way laws can be so blatantly abused to victimise opponents.
In free, democratic societies such violation of citizens fundamental rights, is inconceivable.
Pakistan was 129 out of 140 countries in the rule of law index before the crackdown on PTI was unleashed with an assault on our fundamental rights never experienced before by the nation.
Today we have fallen to the levels of Myanmar and Sudan where might is right is the law. Without rule of law we will neither have democracy (freedom) or prosperity nor a future.