لاہور میں ماں بچہ گٹر میں گر کر ہلاک ہوگئے، کوئی لاہور کا میئر موقع پر پہنچا؟ (معذرت، اب یاد آیا کہ لاہور میں تو میئر ہے ہی نہیں نہ منتخب بلدیاتی ادارے ہیں) "بااختیار" بلدیاتی ادارے فقط سندھ میں ضروری ہیں. کچھ پنجاب کے صحافی دوستوں کو لاہور میں بیٹھے سندھ کی فکر بہت ہے.
#Lahore
یہ ایم قیوم والے بول رہے ہیں، ان کو شرم نہیں آ رہی ہے، ان کو ڈوب کر مرنا چاہیے
– کراچی کی عوام
کراچی ایم قیوم ایم کے باپ کا نہیں ہے، ایم قیوم ایم نے کیا کیا ہے آج تک..؟
کراچی کے باشعور عوام نے مصطفیٰ کمال، فاروق ستار، خالد مقبول صدیقی، آفاق احمد کے اہمکانہ بیانات کو رد کر دیا
اگر پنجابی اسٹیبلشمنٹ کو پورے پاکستان پر حکومت کرنے کا حق ہے تو سندھیوں کو سندھ پر حکومت کرنے کا حق کیوں نہیں دیا جاتا؟ اسٹیبلشمنٹ کراچی میں نسل پرستون کے ساتھ مل کر شہر کو وفاقی بنانے کی سازش کر رہے ہیں یہ کوئی اچھی پالیسی نہیں ہے۔ تقسیم کی پالیسی سندھ میں تمہارے پاؤں جلا دے گی۔
رات دیر سے کراچی کے علاقے مسکن چورنگی پر کراچی وفاق کے حوالے کرو کے بینر لگاتے ہوئے ایم کیو ایم کے دو کارکن گلشن اقبال پولیس نے گرفتار کرلیئے. بینر پر اہلیان کراچی لکھا ہوا تھا، لگا ایم کیو ایم والے رہے تھے.
#karachigullplaza
دنیا اپنے حقوق کے لیے لڑتی ہے،
اور سندھ کو وفاق سے جہیز میں ملے یہ لاڈلے
آج بھی خود کو “مہاجر” کہہ کر
اپنی کھوئی ہوئی ناجائز مراعات کا ماتم کرتے ہیں۔
کراچی کو ایک دوسرا اسرائیل بنانے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں
نئے صوبوں کی تشکیل کا قومی اسمبلی کو کوئی آئینی حق حاصل نہیں۔ غیر ذمہ دار لوگ ہمارے تاریخی وطنوں کو توڑنے کی بات کریں گے تو یہ ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ بن جائے گا-
سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا پہلے ہی بے چینی کا شکار ہیں، جبکہ ریاست کے اندر سیاست میں، پہلے سے ہی اضطراب موجود ہے..!
Your bullet may need my chest, but I do not fear it. This is not just a line, it tells the story of oppression and cruelty of our time. Just as Roplo’s blood was not wasted, do not let the blood of this poor peasant be wasted either.
ہم چاہتے ہیں سندھو دریا ہر سال اپنی موج میں رہے، ہر سال کچہ ڈوبے، لاکھوں کیوسک پانی جا کر سمندر کو گلے لگائے.
ایک بار پھر ڈیلٹا آباد ہوجائے، دائیں اور بائیں سندھو کے دونوں اطراف سر سبز اور شاداب کھیت کھل اٹھیں
ہمیں سمندر تک دریائے سندھ میں پانی چاہیے
#NoDamOnIndusRiver
Today, across the length and breadth of Sindh, absent funeral prayers (Ghaibana Namaz-e-Janaza) were offered for Shaheed Irfan Laghari. From towns to villages, people stood in solemn silence, raising their hands in prayer — not only to mourn the loss of a brave political worker, but to send a message that Sindh will never forget its martyrs.
This collective act of remembrance is not just a tribute to Irfan Laghari, but a powerful rejection of the injustice, brutality, and repression that claimed his life. The people of Sindh have made it clear: those who believe they can silence the truth by force will only awaken a stronger resistance. The soil of Sindh remembers its sons — and stands in unyielding solidarity with them.
#MartyrsOfIndusRiver
#SindhRejectsQaatilPPP