کیا وجہ ہے کہ پیٹرول بوتلوں میں پمپس کے باھر تو موجود ہے، پر پیٹرول پمپ پر نہیں مل رہا۔ جو بوتلوں میں پیٹرول بیچ رے ہیں ان کے پاس پٹرول کہان سے آرہا ہے؟ کوئی رہنمائی کرے گا۔۔۔۔
#IKGovtFailed
90 دن میں کرپشن ختم
100 دن میں جنوبی پنجاب صوبہ
ایک کروڈ نوکریاں
پچاس لاکھ گھر
قرض نہیں لوں گا
کابینہ بیس سے زیادہ نہیں
قانون سب کے لئےایک
کوئ ادارہ پرائویٹ نہیں ہوگا
ریاست مدینہ کی طرز پر حکومت ہوگی
آٹھ سو ارب کے ٹیکس جمع کر ؤنگا
کس نے یہ وعدے کئے تھے
دو برس میں کتنے پورے کئے
#PPP rejects PTIGovt decision to sack 9000plus #SteelMills employees. It's illegal, callous & exposes their hate for working classes. What happened to #AsadUmars very loud promises on no lay offs & mills revival. Can anyone take this pack of jokers seriously anymore?
میرے حلقے کے حالات دکھانے والوں کوکوئی یہ بھی بتا دے کہ اسی حلقے سے ایک MNA بھی ہے اور وہ وفاقی وزیر بھی ہے۔
میں کسی کے تنخواہ دار کو نہیں بلکہ اپنے ووٹرز کو جوابدہ ہوں۔ اگر کسی کو بہت شوق ہے کچھ ماہ میں بلدیاتی انتخابات ہونے ہیں ہمارے کسی کارکن کے سامنے لڑ لے ٹھنڈ پڑھ جائیگی