Coordination Secretary PPP SINDH
دیندا آواز زمانہ اے
ساڈا بھٹو نال یارانہ اے
اساں اودے پیچھے مرنا اے
اساں موت دا بدھا گانا اے
اوہ جنج ساڈی دا لارا اے
حضرت امام حسین صلاة و سلام کی قربانی ہمیں ہر دور کے ظلم اور مروجہ جبر کے سامنے ڈٹ جانے کا حوصلہ دیتی ہے۔ یہ لازوال شہادت صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں، بلکہ انسانیت کے لیے اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرنے کا ایک مکمل عملی درس ہے۔:ظلم کے خلاف مزاحمت: یزید جیسے جابر حکمران کے سامنے نا جکھنا
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے 73ویں جنم دن پر ان کی خدماتپر سلام پیش کرتے ھیں ۔۔
خاص طور پر بحالی جمہوریت ، عوامی حقوق کی جدوجہد اور پاکستان کی ترقی کے لیے دی گئی لازوال قربانیوں اور خدمات کو تاریخ میں سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔
12 مئی آئین معطل تھا،مشرف کا PCO تھا۔افتخار چوہدری نے کراچی/ سندھ بار سے خطاب کے لئے کراچی جانا تھا،مشرف نے شہر میں وسیم اختر کی سرپرستی میی نامعلوم افراد کی مدد سے نہتوں کے خوُن کی ہولی کھیلی 50 مارے گئے۔شام کو D چوک میی جشن مناتے ہوئے آمر نے مُکا لہرا کر کہا یہ ہوتی ہے طاقت
سال پہلے معرکۂ حق میں ملنے والی تاریخی فتح آج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے زیرِ اہتمام جشنِ فتح میں جیالوں کا بھرپور جوش، پاکستان سے محبت اور عوامی طاقت ایک بار پھر نظر آئی۔
یہ صرف ایک جشن نہیں بلکہ عوام کے اعتماد اور کامیابی کی علامت
Happy Birthday to our Brave Leader Honourable Adi Faryal Talpur sahiba You may have Many Many More
May Almighty Allah Showers His Countless Blessings upon you and your family always with Bundle of Happiness good, health and long life
نعمان شیخ
رابطہ سیکرٹری
پی پی پی،سندھ
4 اپریل اپنے شہید قائد سے تجدید عہد وفا کا دن
شہیدوں قائد عوام شہید ذوالفقارعلی بھٹو کا 47 واں یوم شہادت صوبے بھر میں ضلعی سطح پر بڑی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
شیر خدا، اول مظلوم کائنات، مولود کعبہ، شہید محراب، مجسمہ عدل و عدالت ,عالم اسلام بلکہ عالم بشریت کی مفتخر ترین ہستیوں میں مرسل اعظم حضرت مولانا امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب تجھے سلام
پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنان کی جانب سے بلوچ عوام کو ان کے ثقافتی دن پر دلی مبارکباد۔ آج کا دن بلوچستان کی خوبصورت روایات، دلکش لوک موسیقی اور
بہادر تاریخ کے نام ہے۔ ہماری طاقت ہماری ثقافت میں ہے۔..
نعمان علی شیخ
رابطہ سیکرٹری،
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ۔
جب چی گویرا کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا
اور بتایا کہ یہ راز ایک چرواھے نے کھولا تھا،
کسی نے حیرت سے چرواھے سے پوچھا
تم اس آدمی کو کیسے بیچ سکتے ہو جو ساری زندگی تمہارے حقوق کے لیے لڑتا رھا
چرواھے نے سادگی سے کہا:
"اس کے دشمنوں کے ساتھ جنگ نے میری بکریوں کو خوفزدہ کر دیا تھا
دنیا بھر کے جیالوں اور جیالیوں
کو اپنی شہید قائد محترمہ بھٹو کی اٹھارویں یوم شہادت کو نہایت عقیدت سے منانے پر اور شہیدوں کو سلام پیش کرنے اپنی محبوب قائد سے تجدید عہد وفا کرنے پر، گڑھی خدا بخش آنے پر دل کی گہرایوں سے شکریہ اداکرتے ھیں ۔۔
منجانب
پی پی پی، سندھ