الیکشن سے پہلے ڈی ائی خان میں اربوں روپے کے فنڈز جاری کیے الیکشن کے نتائج روکے گئے اور پھر تبدیل کیے گئے..!
جو سمجھ رہے ہیں کہ اس طرح مولانا جھک جائے گا یہ ان کی خام خیالی ہے..!
#jui_cleansweep_kpk
کے پی میں مولانا سے شکست کھانے کے بعد حکومت نے ڈی آئی خان میں مولانا کو نیچا دکھانے کے لیے ہر ناجائز طریقہ استعمال کیا
الیکشن سے پہلے اربوں روپے کے فنڈز جاری کیے, الیکشن کے نتائج روکے گئے اور پھر تبدیل کیے گئے۔
جو سمجھ رہے ہیں کہ اس طرح مولانا جھک جائے گا یہ ان کی خام خیالی ہے۔
الحمدللہ ، ضلع خیبر تحصیل باڑہ سے جمعیت علماء اسلام کے امیدوار مفتی محمد کفیل 10777 ووٹ لیکر کامیاب
باجوڑ تحصیل خار سے جمعیت علماء اسلام کے امیدوار سید بادشاہ 18775 ووٹ لیکر کامیاب۔
تحصیل پشتہ خرہ پشاور سے جےیوآئی کے امیدوار ہارون صفت 11321 ووٹ لیکر کامیاب
ڈی آئی خان کو پی ٹی آئی نے انسانیت کے نام پر دھبے گنڈاپور کے حوالے کرکے اپنی بچی کچی سیاسی ساکھ بھی داؤ پر لگادی، جس کا منہ ہر وقت گند انڈیلتا ہو ایسے لفنگوں کو سیاسی جماعت میں نہیں کسی درندہ ونگ میں ہونا چاہئے ۔
#JUI_CleanSweep_KPK
میری خواہش ہیکہ جمعیت کے تمام ستارے ایک ساتھ جڑے رہیں، سب کو 7،1مینشن کروں شاید ممکن نہ ہو، امید ہےاس ٹویٹ پر جن کی بھی نظرپڑے گی وہ سب ایک دوسرے کو فالو کرکے جڑنے کی کوشش کریں گے۔ میرا تو وعدہ ہےکسی کو فالوکئےبغیر جانےنہ دوں گا۔کمنٹس میں خود کو میشن کرنے کی نیکی کرلیں،👇👇👇👇👇