زندگی کو انجوائے کریں اللہُ اور محمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے بتائے ہوئے راستے پر چل کرزندگی دوبار نہیں ملے مجھے اور آپ کو
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
🚨 آپریشن غضب للحق/ اپ ڈیٹ
افغان طالبان کے نقصانات
▪️ 352 کارندے ہلاک
▪️ 535 سے زائد زخمی
▪️ 130 چیک پوسٹیں تباہ
▪️ 26 چیک پوسٹوں پر قبضہ
▪️ 171 ٹینک اور مسلح گاڑیاں تباہ
▪️ افغانستان بھر میں 41 مقامات کو فضائی کارروائی میں مؤثر طور پر نشانہ بنایا گیا
پاکستان زندہ باد
*🔴 ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی مکمل صحت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں اور افواج کی قیادت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایسنا نیوز نے ان کی موت کی افواہوں کو مسترد کر دیا ہے۔*
ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ آج ہم نے پرانے اسٹاک کے میزائل فائر کئے ہیں، ایرانی جنرل
جلد ایسے ہتھیار بھی دکھائیں گے جو ٹرمپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھے، ایرانی جنرل
بریکنگ نیوز
ایران,امریکہ,اسرائیل,جنگ*
ایران نے اسرائیل کی جانب بیلسٹک میزائلوں کی 2 لہریں فائر کردیں
حملے کی پہلی لہر میں 30 بیلسٹک میزائل داغے گئے اسرائیل بھر میں سائرن کی آواز سنی جارہی ہےحملے کی دوسری لہر میں میزائلوں کی تعداد 400 ہو گی
اناللہ و انا الیہ راجعوں😢
ہمارے بس میں جتنا تھا اپنے اکاؤنٹ سے اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائی ۔
چوٹی چوٹی باتوں پر سوموٹو لینے والے ججز موجودہ حکمران
اور دن رات ایلیکٹرانک میڈیا پر بیٹھ کر لمبی لمبی گفتگو کرنے والے صحافیوں کی اس دوہری صحافت پر افسوس
ان کی خاموشی پر افسوس
اسلام آباد میں جج کے گھر میں جس بچی پر ظالمانہ تشدد کیا گیا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی نہ قانون حرکت میں آیا نہ قیامت آئی
غریب بے بس لاچار بچی رب کا پتہ پوچھتے پوچھتے رب کے پاس پہنچ چکی
میڈیا خاموش ہے معاملہ جج کا ہے۔
یہاں جنگل کا قانون ہے😳
موبائل فون اور ٹیبلٹ چوری کی صورت میں ریکور کرنا پولیس کی ذمہ داری ہے۔ اس سلسلے کو آسان بنانے کے لیے پنجاب پولیس نے PITB کے ساتھ مل کر e-gadget ایپ بنائی یہ اب تک کتنے چوری کے موبائل ریکور کرکے لوگوں کو واپس لٹا چکی ہی تفصیلات جانیں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے اس ویڈیو پیغام میں۔
eGadget app link
https://t.co/NdVLMFyST6