@MuhammadMu82540@tajraonline اس بات پر میں کافی سیدوں کی بولتی بند کر چکا ہوں۔ ایک سید بھی قرآن و حدیث سے ثابت نہیں کر کے دے سکا کہ سید لڑکی سے شادی نہیں ہو سکتی
@SyedBil87204397@tajraonline اداکارہ سیدہ مدیحا امام نے ایک بھارتی ہندو لڑکے سے شادی کی ہے۔ حضور ص نے تو تقوی کا بتایا ہے تم سے افضل وہ ہے جس کے پاس تقوی ہے۔ باقی کوئ حدیث ہے یہ قرآن مجید کی آیت ہے تو بتاؤ جس میں ممانعت کی ہو۔
@Bashir793@tajraonline پیسہ ہو تو ہندوؤں کو بھی دے دیتے ہیں۔ ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے والی اداکارہ سیدہ مدیحا امام کو ہی دیکھ لیں اس نے ایک غیر دین بھارتی فلم پروڈیوسر سے شادی کی ہے
@MuhammadMu82540@tajraonline وہ تو کوئ شادی نہیں ہو سکتی ماں باپ کے بغیر شمولیت کے۔ باقی سید لڑکی سے ہر کلمہ گو شادی کر سکتا ہے۔ شرعیت میں ایسی کوئ قدغن نہیں۔
@malik_2042@tajraonline پیر نصیرالدین شاہ نے خود کہا ہے کہ ہو سکتا ہے۔ باقی نہ ایسی کوئ حدیث موجود ہے جس میں ممنوع ہو یہ قرآن مجید میں کوئ ایسی ایت ہو جس میں ممنوع ہو۔