جب تمہارا اپنا پیٹ بھرا ہوا ہو تو کسی بھوکے کو صبر کا درس مت دینا۔
یقین رکھو حساب صرف عبادتوں کا نہیں ہوگا
بلکہ ہر اس لمحے کا بھی ہوگا جس لمحے میں تم کسی کی مدد کر سکتے تھے لیکن تم نے نہیں کی
#اردو_زبان
"مسکراتے رہو کیونکہ غم بہت ہیں، دوسروں کو تسلی دو کیونکہ زمانہ سخت ہے، اور اچھے اثرات چھوڑو کیونکہ تم نے ایک دن چلے جانا ہے، شاید قیامت کے دن تمہاری ٹوٹی ہوئی امیدیں پوری کر دی جائیں۔"♥️✍🏼