PM @CMShehbaz extended his stay in London for a day in an apparent bid to avoid indictment in money laundering case. The indictment is scheduled for tomorrow
عمران خان کی کابینہ کے12 وزراء کےاثاثوں کے پچھلے4 سال میں مجموعی طور پر 156فیصد اضافہ ہوا.
شاہ محمود قریشی %241
شیخ رشید %282
عمر ایوب %203
خسرو بختیار % 157
شفقت محمود %308
زبیدہ جلال %100
فہمیدہ مرزا %157
صاف چلی شفاف چلی
قومی خزانے پہ کرکے ہاتھ صاف چلی
عوام کو ریلیف نہیں تکلیف دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔آٹےکی 20 کلو تھیلے کی قیمت 1100 سے بڑھ کر 1300 ہوگئی ۔فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا کا کہنا ہے کہ سرکاری گندم کاکوٹہ بند ہے، مارکیٹ سےگندم خرید رہے ہیں جس کے باعث آٹا مہنگا کیا
آج عمران خان صاحب کی پریس کانفرنس میں عمران خان صاحب نے عمران خان صاحب کے سب سوالوں کے زبردست جوابات دئیے۔ پریس کانفرنس ختم ہونے پر عمران خان صاحب نے عمران خان صاحب کو شاباشی بھی دی۔
کہاں کا صادق اور کہاں کا آمین ؟
عمران نیازی صاحب جاتے جاتے اپنے ہی زیر استعمال سرکاری بلٹ پروف گاڑی اپنے ہی نام کر گئے۔ 👇یہ الزام بھی نواز شریف یا آصف علی زرداری پر ڈال دیں اور نہیں تو کوئی نئی سازش ہی گھڑ لیں۔ توبہ ہے توبہ
تاریخ 19 رمضان فجر کی نماز میں مولائے کائنات شیر خدا داماد رسول اللہ ﷺ پر مسجد کوفہ میں عبدالرحمن ابن ملجم لعنتی نے زہر آلود تلوار سے حملہ یہ کائنات کی پہلی دہشت گردی جو مسجد میں ہوئی
تحریک انصاف کے لاہور مینار پاکستان جلسے میں لوگوں کو 2500 روپے دیہاڑی دے کر لایا گیا ۔۔۔
غریبوں کے فائدہ اٹھا رہا نیازی! ؟
@MirBabarLoond@PPP_Org@MediaCellPPP