*☆☜اپنے بچے کو دنیا کے ساتھ ملانے کے لیے ہـم کیا کیا جتن کرتے ہـیں، لیکن دین کی خاطر کہتے ہـیں، خود ہــی پڑھ لے گا؟ کیسے؟ جب ماں ،باپ ہـی نہیں توجہ دیں گے تو کون دے گا؟
تامل ناڈو کے حریت پسندوں کی جدوجہد، جرت، بہادری، اور نشانہ بازی کو سلام خدا کرے تمارے سب نشانے یوں ہی آپنے ٹارگٹ کو ہدف بناتے رہیں
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نظریاتی
ریاست جموں کشمیر کو پاکستان آزاد کرنے کے بعد تین بڑی مصیبتوں سے دو چار ہوتا ہے جو مندرجہ ذیل ہیں
گندم 🌾 کا خاتمہ
زمینیں بنجر
بجلی ختم 🌑 اندھیرا
پانی کے لیے جموں کشمیر کو ٹیکس دینا
بسمہ اللّٰہ الرّ حمٰن الرحیم
اے ایمان والو ! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے ، تو اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو ، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم نادانی سے کچھ لوگوں کو نقصان پہنچا بیٹھو ، اور پھر اپنے کئے پر پچھتاؤ۔ (سورہ الحجرات