”مردان جلسہ میں عوام کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی، ایسا ممکن نہیں ہے کہ تحریک انصاف کا جلسہ ہو، عمران خان کی کال ہو اور عوام نہ پہنچیں۔ عوام تو بار بار بتا رہے ہیں ان کا رشتہ صرف عمران خان سے ہے۔ مگر دوسری طرف سہمے ہوئے ظالم لوگ ہیں جو جیل میں قید عمران خان پہ ہر ظلم آزما چکے ہیں۔ 4 سال میں عاصم منیر نے ملک کو بہتر کرنے کے جتنے دعوے کیے وہ سب ناکام ہو گئے۔“ @QasimKhanSuri
#MardanJalsa
اربوں روپے لاگت سے فائر وال، جو لوگوں کی آوازوں کو دبانے کے لیے لگائی گئی تھی، اس نے ملک میں انٹرنیٹ کے پورے سسٹم کی نس کاٹ دی ہے! عوام کی سوچ اور آواز تو نہیں دبائی جا سکی، البتہ پی ٹی اے نے ملک میں اس فائر وال سے معیشت کا خوب نقصان کر دیا ہے۔ یہ 'بندر کے ہاتھ استرا آنے' والی بات ہے۔ شہباز گل
#PTA
@SHABAZGIL
#TNN #TNN_Pakistan
Let’s stand together in solidarity with Imran Khan!
A protest against stolen mandate and illegal imprisonment of Imran Khan and human rights violations against all political prisoners!
By PTI Dallas, on 7th February at 12pm
#FreeTheSoulOfPakistan#ReleaseImranKhan
عمران خان جیسا عظیم انسان صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے۔ اکثر لوگ صرف باتوں تک محدود رہے، مگر قوم کے لیے حقیقی قربانی عمران خان نے ��ی۔ ان کی ناحق قید اس سچ کی واضح گواہی ہے۔
#FreeTheVoiceOfPakistan
#FreeImranKhan
8 فروری وہ دن ہے جب گزشتہ سال عوام کے ووٹ پر کھلا ڈاکہ ڈالا گیا۔ اور قائد عمران خان کے مینڈیٹ کو چرایا گیا 8 فروری2026 کو قوم ایک بار پھر کھڑی ہو گی۔ انشاءاللہ
ووٹ کی حرمت ائین کی پامالی پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے #FreeTheSoulOfPakistan
#فوکس_8فروری_سب_بند
اپنے آپ سے سوال پوچھیں، کیونکہ 8 فروری کو اگر احتجاج آپ اپنے حقوق کے لئے کر رہے ہوں گے-
اگر احتجاج نہیں کریں گے تو غلامی آپ کا مقدر بن جائے گی-
#FreeTheSoulOfPakistan#فوکس_8فروری_سب_بند
آٹھ فروری کو پہیہ جام ہڑتال ہو گا تو ان ظالم حکمرانوں کے ہوش ٹھکانے آئیں گے، وہ فیض احمد فیض کا مشہور شعر ہے:
ہوتی نہیں جو قوم ۔۔۔ حق بات پہ یکجا
اُس قوم کا حاکم ہی بس اُن کی سزا ہے،
#فوکس_8فروری_سب_بند #FreeTheSoulOfPakistan
ڈاکٹر عاصم یوسف، شوکت خانم ہسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر اور عمران خان کے دیرینہ ذاتی معالج کا عمران خان کی صحت کے بارے میں تازہ بیان۔
۶ فروری ۲۰۲۶
#FreeTheSoulOfPakistan#فوکس_8فروری_سب_بند
Grace, humor, and courage. Empathy, a sense of responsibility, and unshakable faith. Imran Khan's sisters are an inspiration for the nation.
Their fight is not for themselves or their brother, but for their country and their nation.
#FreeTheSoulOfPakistan
”عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے انہی سیاسی کرداروں کیساتھ ملکر وزارت اعظمی سے ہٹایا، عمران خان نے سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا تو ظلم کا بازار گرم کر دیا گیا۔ نگران حکومت آئی تو ملک کے تمام اداروں نے ملکر اس سیاسی جماعت کو توڑنے اور ناکام کرنے کی کوشش کی، جس کے ساتھ عوام کھڑے تھے۔ بھرپور کوششیں ہوئیں مگر عوام نے انتخابات میں عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ پھر موجودہ حکومت کو فارم 47 کی الاسٹک کی شلواریں پہنا کر لایا گیا۔“ طارق متین
@tariqmateen
#FreeTheVoiceOfPakistan
موجودہ رجیم جنرل باجوہ کا تسلسل ہے اسکے ادھورے ایجنڈے کو برق رفتاری سے مکمل کررہی ہے بورڈ آف نیتن میں شمولیت کا خواب جنرل باجوہ نے دیکھا تھا اور پیش رَو نے حقیقت میں بدل دیا
عمران خان کی بیماری ۔۔تازہ ترین
مہر ستار کی گرفتاری
بسنت کی اصلُ وجہ
Imran Khan’s latest condition. Real motive behind Basant.Mehr Abdul Satt... https://t.co/nL1wUx0bbq via @YouTube