Pakistan Rangers (Sindh) have formally requested the provincial government to allocate 306 acres of land across six districts in Sindh for the development of operational infrastructure and residential facilities, https://t.co/teyEDpq5fK
Nowadays everyone is using mobile phone as a journalist.
But journalism means writing the true truth, bringing the voice of the poor to power without any greed,
Due to journalists like Shaheed Nasrullah Gaddani, the respect of journalism is maintained.
حیدرآباد اس وقت جعلی پولیس مقابلوں کا گڑھ بن چکا ہے
یہ راشد ملاح ہے جسکو پولیس نےایک طاقتور کے قتل کے الزام میں سجاول سےگرفتار کیااورمقابلےکےدوران خودکشی کارنگ دیکرقتل کردیا
اس وقت سندھ میںIGوزیرباہر سےہیں مگرپھربھی پولیس افسران کوقتل کی مکمل اجازت ہے
@harisnawaz3@SindhPoliceDMC
پیپلزپارٹی کی نام نہاد ماڈل اسپتال NICVD کے عملے اور ڈاکٹرز کی جانب سے بی بی سی کے رپورٹر ریاض سہیل، سینئر صحافیوں ضیا رحمان اور فیاض نائچ پر تشدد... ریاض سہیل کی اہلیہ تشدد میں سخت زخمی.. صحافی کی اہلیہ آغا خان اسپتال منتقل...
صحافیوں نے اپنے ایک ساتھی کی بچی کے مناسب علاج کا مطالبہ کیا تھا جس پر عملہ و ڈاکٹرز مشتعل ہوگئے، ان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، یرغمال بنایا گیا....!!
علیزہ اور علیشہ کے بابا کو کون واپس لائے گا؟.. ،انصاف کون دے گا؟ نوابشاھ پولیس کی ہاتھوں مزدور عطا کیریو مبینہ طور پر جھوٹے پولیس مقابلے میں قتل. ورثا کا ایس ایس پی آفس کے روبرو لاش سمیت دھرنا...
وڈیروں اور سیاستدانوں کی سیاسی سندھ پولیس کب تبدیل ہوگی..!
@akhtarb1@mujtabbaHasan