جس کا پورا خاندان ایک پیڈسٹل فین لگاکر سوتا تھا اس منشیات فروش کرپٹ ترین شخص نے الیکٹریشن کو نوکری سے اسلئے فارغ کردیا کہ ایئرکنڈیشن چلنے کے باوجود اس کو پسینہ کیوں آیا۔یوتھیوبرز ،صحافتی دلالوں اور ریٹنگ کی غلاظت والے اینکرز ،یہ خبر نظر سے نہیں گزری یا نیپال دفعہ ھو گئے ھو؟
یہ ہے بی ایل اے کی شہناز بلوچ، جو اپنے سربراہ بشیر زیب کو خوش کرنے میں مصروف ہے، اور پھر یہی لوگ بلوچ نوجوانوں کو اپنے جال میں پھنسا کر بلیک میل کرتے ہیں اور ان سے اپنی خواہشات پوری کرواتے ہیں۔
سسٹم کیسے کھڑا ہو سکتا ہے اس گفتگو سے آپ بخوبی اندازہ کرسکتے ہیں یہاں مورخ نہایت مودبانہ گزارش کرے گا کہ کوئی ہمدرد محسن نقوی تک یہ گفتگو پہنچا دیں تاکہ انہیں سسٹم کی تباہی بارے حقائق پتہ لگ جائیں
ڈسکلیمر گفتگو سننے کیلئے بتی بجھا کر ٹوٹیاں لگا لیجئے گا
ویڈیو دیکھیں کہ کس طرح سکیورٹی فورسز کے بہادر جوان نے بروقت اندازہ لگا لیا کہ گاڑی (IED) پر چڑھ گئی ہے۔ اُس نے حاضر دماغی اور بے مثال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے گاڑی کو پیچھے کیا اور اپنے ساتھی جوانوں کی جانیں محفوظ بنائیں۔
اب سوال مولانا فضل الرحمٰن سے... کیا یہ سب صرف تنخواہ کے لیے کرتے ہیں؟ نہیں، اس کے لیے فرض شناسی، ہمت اور وطن سے محبت کا جذبہ چاہیے۔..
ریاستِ پاکستان نے بلوچستان سے دہشت گردی کے خاتمے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ 'آپریشن شعبان' کے تحت دشمن کے ہر سہولت کار اور فتنہ پرور عنصر کا تب تک پیچھا کیا جائے گا جب تک ریاست کا امن مکمل طور پر بحال نہ ہو جائے۔
یہ 16 سال کی انڈین طالبہ برصغیر کے کروڑوں لوگوں سے زیادہ باشعور ہے ۔ اس کی باتیں سنیں ۔ یہ اچھی طرح آگاہ ہے کہ اس کے بنیادی حقوق کیا ہیں ۔ یہ پولیس والوں کو بھی کہہ رہی ہے کہ آپ کے بچے نہیں پڑھتے کیا ۔ آپ فیس نہیں دیتے کیا ۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے عوام کا اب ایک ہی مطالبہ ہے، فضل الرحمان اور ان کے خاندان کا کڑا احتساب..!
3 دہائیوں سے پورا خاندان اقتدار کے مزے لوٹ رہا ہے۔ مولانا 6 بار MNA بنے، بھائی اور بیٹے وزیر، مشیر اور سینیٹر رہے، لیکن DI خان کے لیے کچھ نہیں کیا۔ جب اقتدار ہاتھ سے جائے، تو انہیں اسلام، آئین اور ادارے خطرے میں نظر آنے لگتے ہیں۔
سابق سی آئی اے اہلکار سارہ ایڈمز نے تین سال قبل ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا تھا کہ طالبان، القاعدہ اور مولانا فضل الرحمٰن (جے یو آئی-ف) پاکستان کو تقسیم کر کے 'پشتونستان' بنانے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔
اس وقت بہادر وہ نہیں ہے جو پاکستان کے خلاف بول رہے ہیں بہادر وہ ہے جو پاکستان کے حق میں بول رہے ہیں۔۔ہم بغیرت تھوڑی ہے جو اپنے ملک پاکستان اور اپنی افواج کے خلاف جائیں گے پاک فوج کو جہاں بھی ہماری ضرورت پڑی ہم ساتھ کھڑے ہوں گے🇵🇰🫡
مفتی طارق مسعود جیسے علماء وقت کی اہم ضرورت ہے
شہداء کی قربانیوں پر انگلی اٹھانے والے پہلے کسی شہید کی بیوہ اور یتیم بچے کی آنکھوں میں دیکھیں، پھر بات کریں۔ ہمارے شہداء اس وطن کا فخر ہیں، ان کی عزت، ناموس اور یادگاروں کا دفاع ہم اپنے خون کے آخری قطرے تک کریں گے۔
اے ارضِ پاک کے پاسبانو! تم آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہو۔ 🇵🇰
🚨رانا ثناءاللہ دا کھڑاک 👏👍 ۔۔
🚨کشمیر ہماری شہہ رگ ھے ۔۔ کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے ، تحریک آزادی جموں و کشمیر جو ہے وہ تحریک تکمیل پاکستان ہے، مودی کا سندور فیز ٹو پہلے کی طرح ریت کی دیوار ثابت ہوگا 🔥👊۔۔
عثمان بزدار وزیراعلی بنے، 5 کروڑ ڈی سی لاہور لگنے کا ریٹ تھا، کمشنر 4کروڑ، دیگر علاقوں میں ڈی سی 3 کروڑ، چھ ماہ بعد توسیع چاہیے تو 3 کروڑ اور دیں
عمران خان کو سب پتہ تھا آنکھیں بند تھیں
فرح گوگی کو انٹرپول سے منگوائیں وہ ڈوویلپر کے دبئی کے کسی گھر میں ہوں گی
علیم خان
یہ خیبرپختونخواہ ہے جس کو خان ساپ نے تیرہ سالوں اتنی ترقی دی ہے کہ چند گھنٹوں کی بارش میں گاڑیاں پانی پر چلنا شروع ہو جاتی ہیں
یہاں نہ اچکزئی کا منہ کھلتا ہے نہ فضلو رحمان چوں چاں کرتا ہے
جاوید چوہدری لے دے گیا
جے یو آئی کے سربراہ جس کارگل کا آج پوچھ رہے ہیں تب کیوں نہیں پوچھا تھا جب مشرف کو وردی میں صدر بنوایا تھا تب اپوزیشن لیڈر تھے خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت تھی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تھے اور ایل او ایف کے قوانین کو آئین کا حصہ بنوایا تھا ساری قانون سازی میں یہ شامل تھے مشرف سے خوب مراعات لے رہے تھے تب یہ باتیں مشرف سے پوچھ لیتے
اندازہ کریں یہ مال پنجاب یا سندھ میں پکڑا گیا ہوتا تو پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کیا کررہا ہوتا ھے
یہاں اربوں روپے برآمد ہو گئے اور کوئی اسٹوری ہی نہیں
@JavedChOfficial
فضل الرحمان نےکہا تھا پشتون فوجیوں کو جنازوں میں بھی نہیں آنے دیں گے جب ان پشتونوں نے یہ بات سنی تو ہتھیار اٹھا کر آگئے اور پاک فوج کے افسر سے کہا سر آپ حکم کریں ہم پاکستان کیلئے اپنے خون کا آخری قطرہ تک نچھاور کرنے کیلئے تیار ہیں ۔ اُس آفیسر نے جواب دیا کہ خوارج کو فوج دیکھ لے گی آپ لوگ صرف اپنے علاقوں میں مشکوک لوگوں پر نظر رکھیں اور ہمیں اطلاع دیں ۔
فضل الرحمان ۔ دیکھو پشتونوں کو ۔ یہ ہیں نر کے بچے
بلوچستان کے مقامی بہادر لوگوں نے بھارت کی حمایت یافتہ بی ایل اے کے متعدد افراد کو پکڑ کر ان کی دہشت گرد شناخت کو بے نقاب کر دیا۔
اس موقع پر بہادر بلوچ عوام نے "بھارت مردہ باد" اور "پاکستان زندہ باد" کے نعرے بلند کیے۔