پاکستانی اپنی جانوں کے نظرانے دیکر کشمیر سمیت ملک کے چپہ چپہ کی حفاظت کرتے ہیں اور کچھ انڈین افغانڈو ان قربانیوں کو مذاق بنانا چاہتے ہیں یاد رہے کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے
حلقہ 2 سونیکوٹ میں مسلم لیگ (ن) کے پولنگ کیمپ پر ووٹرز کی موجودگی اور جوش و خروش واضح بتا رہا ہے کہ گلگت کے عوام نے ایک بار پھر ترقی اور شیر کے نشان پر اعتماد کا فیصلہ کر لیا ہے۔
#PMLNGilgitBaltistan#GBSherKa
گلگت میں شیر میدان میں حافظ حفیظ الرحمان کے کیمپ پر ووٹرز کی آمد کا سلسلہ جاری۔۔۔
جبکہ دوسری طرف پی پی پی والے ووٹرز کا انتظار کرتے ہوئے
#PMLNGilgitBaltistan#GBSherKa
سکردو میں ووٹ صرف شیر کا شیر آیا شیر آیا،
ایک طرف پی پی پی کا ویران کیمپ تو دوسری طرف ن لیگ کا کیمپ جہاں ووٹرز کا جوش و خروش
#PMLNGilgitBaltistan#GBSherKa
سردار اویس احمد خان لغاری کے ویژن کے مطابق،
افتخار خان بلوچ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ PP-130 ضلع جھنگ نے
محمد افضل کاٹھیا، ایس ای واپڈا سرکل جھنگ سے ملاقات کی۔
عیدالاضحیٰ کے موقع پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی اور بہترین انتظامات پر واپڈا افسران و عملے کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
نواز شریف اسکول آف ایمننس، حجرہ شاہ مقیم کیمپس، تحصیل دیپالپور، ضلع اوکاڑہ” معیاری تعلیم، جدید سہولیات اور روشن مستقبل کی جانب ایک شاندار قدم ہے۔ یہ ادارہ طلبہ کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرتے ہوئے انہیں جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے مت میں بدلنے کی ایک خوبصورت مثال ہے۔
میاں صاحب نے گلگت بلتستان کے پارٹی امیدواروں اور مخلص ترین (ڈائی ہارڈ) کارکنان کی تقریب سے خطاب کیا۔ یہ روایتی انتخابی جلسہ نہیں بلکہ اپنوں کی ایک بیٹھک تھی جہاں انہوں نے مستقبل کے ک کیا اور ایک جذباتی ماحول میں اپنے دل کے گلے شکوے بھی اپنوں کے سامنے رکھے۔
#GBSHERKA#SHERGBMEIN
ہم الیکشنوں میں آ کے تالیاں نہیں بجائیں گے۔ ہم الیکشنوں میں، پانی ہوتا ہے تو بارش ہوتی ہے، میں نے کہا یہاں تو برف باری ہوتی ہے! یہاں تو جی بی کے حالات کچھ اور طرح کے ہوتے ہیں
#GBSherKa#SherGBMein
گلگت بلتستان الیکشن 2026، GBA-1 گلگت-I میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار محمد شفیق الدین کی انتخابی مہم بھرپور جوش و خروشدان میں شیر پوری قوت کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے اور انشاءاللہ 7 جون کو شیر دھاڑے گا، کامیابی عوامی خدمت اور ترقی کے سفر کی ہوگی۔ #GBSherKa#SherGBMein
گلگت میں پنجاب جیسی ترقی چاہئے گلگت کی عوام نے فیصلہ کر لیا ہے 7 جون کو ن لیگ کو جتوانا ہے شیر پر مہر لگانی ہے،
یہ حقیقی شعور ہے گلگت کی عوام میں وہ فیکٹ بتا رہے ہیں کہ وہ ن لیگ کو ووٹ کیوں دیں گے،
سنیں اور دیکھیں عوام کا فیصلہ۔۔۔
#GBSherKa#SherGBMein
بیت اللہ کے صحن سے رخصتی کے لمحات، لاکھوں حجاج کی آنسوؤں بھری اختتامی دعائیں ایامِ حج کے روح پرور اور بابرکت سفر کے اختتام پر مسجد الحرام کے مقدس صحن سے ایمان افروز مناظر سامنے آئے ہیں، جہاں دنیا بھر سے آئے لاکھوں حجاجِ کرام نے نم آنکھوں اور لرزتے لبوں کے ساتھ بارگاہِ الٰہی میں اپنی آخری دعائیں پیش کیں۔🕋❤️ بیت اللہ کے مقدس صحن میں رخصتی کے جذباتی لمحات، لاکھوں حجاجِ کرام نے نم آنکھوں کے ساتھ بارگاہِ الٰہی میں اپنی آخری دعائیں پیش کیں۔ اللہ تعالیٰ تمام حجاج کا حج قبول فرمائے اور امتِ مسلمہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین۔
حجاجِ کرام نے اپنے لیے، اہلِ خانہ، امتِ مسلمہ اور پوری انسانیت کے لیے خیر، سلامتی، مغفرت اور رحمت کی دعائیں مانگیں۔ بیت اللہ کے سائے میں رخصتی کے یہ جذباتی لمحات کئی زائرین کو اشک بار کر گئے، جو حج کی سعادت حاصل کرنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے رہے۔
حرم شریف میں روحانیت سے بھرپور اس منظر نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں کو چھو لیا، جبکہ حجاج اب مناسکِ حج کی تکمیل کے بعد اپنے اپنے وطن واپسی کی تیاری کر رہے ہیں۔
#Hajj2026 #Makkah #MasjidAlHaram #Hujjaj #Islam #PakPulse247
جی بی ایل اے 14 استور شیر کا!
مسلم لیگ (ن) کے رانا فاروق جی بی ایل اے 14 استور میں انتخابات 2026 کے لیے اپنی عوامی رابطہ مہم بھرپور انداز میں جاری رکھے ہوئے ہیں، جہاں عوام کی بڑی تعداد ان کے ساتھ کھڑی ہے اور ترقی و خدمت کے سفر کو مزید آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کر رہی ہے۔