قربانی کے جانور کے ساتھ ایک ہفتہ گزار لو تو اس سے اتنی محبت ہو جاتی ہے کہ نہ اس کا گوشت کھایا جاتا ہے اور نہ اس کو ذبح ہوتے دیکھا جاتا ہے..
کروڑوں سلام ہو حضرت ابراھیم علیھم السلام کی ہمت پر جنہوں نے اپنی اولاد کے گلے پر چھری پھیرنے کا ارادہ کرلیا .
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
آخری روزے ہیں دل غمناک مضطر جان ہے
حسرتا وا حسرتا اب چل دیا رمضان ہے
عاشقان ماہ رمضاں رو رہے ہیں پھوٹ کر
دل بڑا بے چین ہے افسردہ روح جان ہے
الفراق والفراق اے ماہ رمضان الفراق
الوداع والودع تجھ کو مہ رمضان ہے
😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴
@VijayKChy
good evening sir
sir hm log hazaro students
"ALIM URDU PART 3RD"2018-21k result ka intejar bahut b sabri s kr rhe h
kyu ki hm log result na hone k karan Bssc CGL 3 ka form nhi bhar pa rhe h & already ek saal delay ho chuka h
ab to result jari krwa djye sir plz🙏🙏🙏
حرمین شریفین میں ۲۰؍ رکعات تراویح کے بجائے ۱۰؍ رکعات پڑھائی جانے لگی ہے ۔
ہم اہلسنت و جماعت کو اس سے سروکار نہیں ہے کہ حکومت سعودیہ عربیہ تراویح کی کتنی رکعت پڑھا رہی ہے ۔ پہلے ۲۰؍ رکعتیں پڑھائی جاتی تھیں۔ کووڈ کے دور سے ۱۰؍ رکعتیں پڑھائی جانے لگی ہیں ۔
#RazaAcademy
عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو شب برات مبارک ہو..
اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہیکہ اس رات میں ہم سب کو بکثرت عبادت و ریاضت کرنے کی توفیق عطا فرمائے.
آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم..
@SharafNawaz2
@KamalAmjadi@Manzar87575@ShahadatHusain_@Nahid_queen786@Neha9576
اپنی دولت طاقت عزت اور💕
شہرت کا صحیح استعمال کرو ان میں سے ایک کا بھی غلط استعمال کیا تو سمجھ لو تمہارا ضمیر مر چکا ہے❤️
💘💘💘💘💘💘💘💘💘
@MdHusainAmjadi@OfficialAsunnat
⬛🟫♥️🌻❣️♥️🌻❣️♥️🟫⬛
علم رکھنے والا اگر اس پر عمل نہ کرے تو
وہ ایک بیمار کے مانند ھے
جس کے پاس دوا تو ھے
پر وہ اس کو استعمال نہیں کرتا
⬛🟫♥️🌻❣️♥️🌻❣️♥️🟫⬛
@MdHusainAmjadi
پردے پہ عمل ، دافعِ اَشرار و فِتَن ہے
کردار کی آنکھوں میں یہ غیرت کی کرن ہے
پردے کو فقط عزتِ نِسواں نہ سمجھیے
یہ دشمنِ اسلام کے خوابوں کا کفن ہے
#HijabisOurRight#AllahuAkbar#हिजाब_से_दर्द_क्यों