پی ٹی آئی کے جس جس گھر میں شہید ہیں اُن کے دکھ اور درد میں ہم برابر کے شریک ہیں۔ ان تمام کارکنان کے ساتھ دکھ میں شریک ہیں جنکو کفن لے جانے کے اعلانات پر ورغلایا گیا۔ بار بار نوجوانوں کے دماغوں سے کھیل کر اُن کو ریاست کے سامنے لاکر کھڑا کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر گرم میدان میں اپنے ورکرز کو چھوڑ کر خود بھاگ جاتے ہیں۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشل پارٹی
پی ٹی آئی ٹرولز نے جینا حرام کر رکھا تھا کہ صنم جاوید مریم نواز کی الیکشن میں ضمانت ضبط کروا دے گی۔ ابا جان کی بڑھکیں الگ تھیں۔ محترمہ نے کاغذات خواتین کی مخصوص نشست پر جمع کروائے ہیں۔ سچ ہے کہ ٹوئیٹر پر ٹرولز کے پچاس پچاس فیک اکاؤنٹ تو ہو سکتے ہیں مگر ووٹ شائد ایک بھی نہ ہو 😂
@MuradSaeedPTI Beghrat Admi Faiz aur barrister saif nay En Dashtgardo ke Abad kari ke . . Tumhree beghrat leader nay un ko sheltor di . . pori pakhtoon belt ko dashtgardi ke Aag mai phr say jhonk deya . .
ایمل ولی خان متحدہ ہندوستان کے سب سے بڑے سیاسی راہنما خان عبدالعفار خان آلمعروف باچاخان کے پڑ پوتے پاکستان کے مستند قومی سیاسی راہنما ولی خان کے پوتے اور اسفندیار ولی خان کے بیٹے ہے اور ولی باغ کا تسلسل ہے لیکن آپ بتائے آپ کون ہو ایک عمرانڈو بکاو تنخواہ دار ؟
#یہ_شکور_کون_ہے