Human Resources professional MBA-HR.Believes in democracy,Human Rights, Peace,Equality and Freedom. جمہوریت،انسانی حقوق،امن،برابری اور آزادی ہر انسان کیلئے
اگر نیشنل ایکشن پلان کے بقیہ 13 نکات پر کام وزیر داخلہ نے کرنا تھا تو پہلے تو اُن کو کابینہ میں کھڑا کر کے پوچھا جائے کہ پچھلے تین سال اُنہوں نے اِن 13 نکات پر کیا کیا ہے۔وزیر اعظم اور کابینہ اُن سے پرفارمنس رپورٹ لیں، احتساب کریں، اچھے کام کے مارکس دیں، اگر فیل ہیں تو ایگزٹ ڈور دکھائیں۔
There must be a cost and benefit analysis and there must be accounbility
ڈئیر اسٹیبلشمنٹ !! پہلے آپ نے کہلوایا کہ نواز شریف سسلین مافیا ہے اور خراب نظام کو عمران خان ٹھیک کرے گا۔ پھر آپ نے بتلایا کہ عمران خان نا اہل ہے، یہ رہا تو نظام ڈیفالٹ ہو جائے گا۔ پھر سمجھایا کہ سسلین مافیا تجربہ کار ہے، یہی ملک بچائے گا۔ انہیں مسلط کرنے کے بعد پھر آپ کہلوا رہے ہیں کہ نظام کولیپس ہو گیا ہے۔
ایک بار آپ خود پر بھی نظرِثانی فرما کر دیکھ لیں۔
Iran has done absolutely nothing for Pakistan. If anything, it has repeatedly acted against Pakistan. Yet the unconditional love and loyalty some Pakistanis have for Iran is beyond my understanding.
1) Interior Ministry’s Governance-
Latest 399-page audit report of AGP reveals that the Ministry of Interior and Narcotics Control recorded the highest number of audit observations with 65 paras.
1) Interior Ministry’s Governance-
Latest 399-page audit report of AGP reveals that the Ministry of Interior and Narcotics Control recorded the highest number of audit observations with 65 paras.
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب نے انتظامی اصلاحات اور حکومتی امور کے حوالے سے جو اہم باتیں کی ہیں، وہ انتہائی غور طلب اور وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ میں یہ بات کافی عرصے سے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی اور پیچیدہ انتظامی ضروریات کے پیشِ نظر ہر صوبے کو انتظامی بنیادوں پر تین تین حصوں میں تقسیم کر دینا چاہیے۔
اب وقت آگیا ہے کہ موجودہ چاروں صوبوں — پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان — کو نارتھ، سینٹرل اور ساؤتھ کے نام سے تین تین صوبوں( انتظامی یونٹس) میں تقسیم کیا جائے۔ اس طرح سے کسی بھی صوبے کا نام تبدیل کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی، جس سے تمام علاقوں کی تاریخی و ثقافتی شناخت مکمل طور پر برقرار رہے گی اور نئے انتظامی یونٹس بننے سے عوامی مسائل کا پائیدار حل ممکن ہو سکے گا۔
اس وقت شہریوں کو اپنے چھوٹے چھوٹے سرکاری و قانونی کاموں کے لیے سینکڑوں کلومیٹر کا لمبا، تھکا دینے والا اور خوار کن سفر کر کے صوبائی دارالحکومتوں تک جانا پڑتا ہے۔ اگر اس طرح سے نئے انتظامی یونٹس بن جائیں اور عوام کے مسائل ان کے گھر کی دہلیز پر حل ہونا شروع ہو جائیں، تو آخر اس سے کسی کو کیا تکلیف ہو سکتی ہے؟ ہاں، اگر کسی کی 'بادشاہت' میں کمی آتی ہے تو وہ ایک الگ بات ہے، لیکن پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، جس میں بادشاہت کی کوئی گنجائش نہیں۔
ان نئے انتظامی یونٹس کے قیام سے لوگوں کو یہ طویل اور دشوار سفر نہیں کرنا پڑے گا، صوبائی انتظامیہ کی کارکردگی بہتر ہوگی اور چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس اور ہائی کورٹس جیسے اہم ادارے عوام کو زیادہ مؤثر اور فوری انصاف و خدمات فراہم کر سکیں گے۔
گزشتہ کئی دہائیوں سے نئے صوبوں کے قیام کی بات صرف سیاسی نعروں تک محدود رہی ہے، لیکن اب وقت ہے کہ تمام سیاسی بصیرت کو ایک پیج پر لا کر اس وژن کو حقیقت کا روپ دیا جائے۔ نئے انتظامی صوبے ملک کو تقسیم نہیں کریں گے، بلکہ قومی یکجہتی کو مضبوط، معیشت کو مستحکم اور تمام علاقوں میں ترقی کو متوازن بنائیں گے۔
The most Incompetent PCB chairman in our history
The most incompetent Int Minister in our history
The man who can't win a UC on his own
He is lecturing on politics and Youth of the country
Land Of Pure and Kaila Republic
یہ نا فارم 45 سے آیا ہے نا فارم 47 سے اگر اس حکومت اور سیاستدانوں میں زرا سی بھی ہمت اور غیرت ہے تو اس شحص کو آج ہی بے عزت کر کے نکالنا چاہئے تاکہ آئندہ یاد رکھے اپنی اوقات ۔۔۔ اسی نظام کا یہ پیداوار ہے اور اسی نظام کے اندر اقتدار کے مزے لے رہا ہے اوقات کونسلر بننے کے بھی نہں👋
پاکستان کی عوام کی رائے ہے کہ محسن نقوی کو سیاست سے نکالا جائے۔ اس کو کسی نے بھی ووٹ نہیں دیا، اور پھر بھی 4 سے 6 عہدوں پر ہیں۔ یہ ہم سے جمہوریت کی باتیں بالکل نہ کریں۔ شکریہ۔
Sack Mohsin Naqvi WIE, a man with having zero political & public administrative experience have been given the highest offices and ministries for what good reasons?
A beneficiary of the system is abusing politicians
@MIshaqDar50@MaryamNSharif@KhawajaMAsif@KhSaad_Rafique
محسن نقوی جس نظام کو گالیاں دے رہا ہے اس نظام میں وہ پچھلے ۳ سالوں سے ۴-۵ وزارتیں لیکر مزے کر رہا ہے۔
جن سیاستدانوں کو لیکچر دے رہا ہے سسٹم ٹھیک کرنے کا انہی کا پیداوار ہے یہ جو آج جوان ہوکر بول رہا ہے
ایک ناکام ٹی وی چینل کا مالک ۲۵ کروڑ عوام اور سیاستدانوں کوسبق سکھا رہا ہے
محسن نقوی ملک کے مالک بن کر لیکچر ایسے دے رہے ہیں جیسے کوئی سوپر مین ہوں۔ صلاحیت یہ ہے کہ ایک ٹی وی چینل بنایا جو کبھی ٹاپ ٹین میں نہیں آیا، پی سی بی کے چیئرمین بنے تو کرکٹ کا بیڑا غرق ہوگیا، وزیرداخلہ بنے تو دہشتگردی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہوا۔
اے بھائی اس کو تو کل فارغ کر دے اس سالے کے اوقات دیکھ ۵ عہدے لیکر کر بیٹھا ہے بکواس کر رہا ہے سسٹم کے خرابی اور فیل ہونے کا ۔۔۔ اسی سسٹم میں یہ بکواسی ۵ عہدے لیکر پچھلے ۳ سالوں سے مزے کر رہا ہے اوقات کونسلر بننے کے نہں
@KhawajaMAsif@CMShehbaz@MIshaqDar50@MaryamNSharif
نوجوانوں کو دو چار ہزار روپے دے کر کیا ٹیبلٹ دےکر خوش کرلیں گے تو ایسا نہیں ہوسکتا،محسن نقوی
نوجوان صرف چاہتے ہیں نظام ٹھیک ہو روزگار مل جائے اور جائز طریقےسے ملے،محسن نقوی
#ARYNews
History will remember how at one of the country's most critical junctures in recent memory, from Naushki to AJK, and in the presence of rising terrorism and collapsing regional orders, PML-N and PPP were enacting a pitiable theatre of the absurd trying to distract attention from the core issues. They really think they can insult national intelligence and nobody will notice.