لوئر کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ڈرون کے ذریعے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، 2 دہشتگرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے، علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
#Kurram#KPK#Pakistan
تحریک انصاف نے ریاست کے خلاف بغاوت شروع کر دی ہے !
اداروں سے گزارش ہے کہ اب ان کا سر کُچل دیا جاے ! جس طرح برطانیہ یورپ اور امریکہ میں کُچلا جاتا ہے !! شکریہ
کوہاٹ میں معصوم پاکستانیوں کا خون بہہ گیا، سہاگ اجڑ گئے، لیکن وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کو اتنی مہلت بھی نہ ملی کہ اپنے ہی صوبے کے مظلوموں کے جنازے میں شریک ہو کر ان کے پسماندگان کے زخموں پر مرہم رکھ پاتے۔
سہیل آفریدی !
اقتدار کی ہوس میں اپنے ہی عوام کے خون سے منہ موڑنے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔
شہید فہیم اکلوتا بیٹا اور تین بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، والد نے بیٹے کی شہادت پر فخر کا اظہار کیا اور اسے کوہاٹ کیلئے فخر قرار دیا۔ قوم شہادت پر فخر کرتی ہے ایسی قوم کو شکست نہیں دی جاسکتی۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ
خیبرپختونخوا کے 97 ارب روپے کے Cities Improvement Project میں مبینہ 32 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات اور نیب کی جانب سے 3 ٹھیکیداروں کو طلبی نے KP حکومت کے نظامِ نگرانی پر سوالات اٹھا دیے۔ عوام پوچھتے ہیں: اربوں روپے کا حساب کون دے گا؟
سنا ہے خیبرپختونخوا سے عشق عمران والوں کو عمران کے پاس پہنچایا جارہا ہے😌
یہ بہترین فیصلہ ہے پہلے خیبرپختونخوا سے ان عشق عمران والوں کا صفایا کرو پھر خوارج کا صفایا ہوگا ورنہ جب تک یہ عشق عمران کھلے پھر رہے ہیں خوارج یونہی دندناتے پھریں گے
مودی بیچارہ رافیل میں آلٹریشن کے لئے فرانس سے سورس کوڈ کے لئے منتیں کر رہا ہے فرانس منہ نہیں لگا رہا اور یہاں ہمارے شہزادے شاہین لیب میں بیٹھ کر کسی نئی آلٹریشن کے لئے سوفٹویئر خود بنا لیتے ہیں۔
افغانستان میں امریکہ ڈھیروں اسلحہ چھوڑ گیا کہ طالبان پاکستان کو الجھائے رکھیں۔ دوسری طرف حوثیوں کو تیار کیا گیا کہ سعودیوں کو الجھائے رکھیں۔ اور اب امریکہ نے عراق سے فوجی انخلا کا اعلان کیا ہے لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ وہ اسلحہ کردوں کے پاس چھوڑ جائے گا۔ یعنی کہ ترکی اور شام کو الجھائے رکھنے کا انتظام ہو رہا ہے۔ کرد بھی افغان اور یمنی کی طرح پہاڑی اور جنگجو قوم ہیں
دنیا نیوز نے حبیب اکرم کو ٹھڈے مار کر نکال دیا ہے 😂
حبیب اکرم نے کل ہی دنیا نیوز کو جوائن کیا تھا اور 24 گھنٹے بھی نہیں گزرے کہ دنیا نیوز نے چھتر مار کر نکال دیا ہے ✅
حبیب اکرم کو جوائننگ کے پہلے ہی دن ملک دشمن یوتھیوں کا بیانیہ بنانے پر دوبارہ سے نکال دیا ہے 👏🏼
آج شام تک مزید گرفتاریاں ہوں گی، اگر حالات درست نا ہوئے تو ممکن ہے سہیل آفریدی کو بھی گرفتار کیا جائے،اگر ذاتی مقصد کےلئے ایک وزیر اعلیٰ سرکاری جہاز استعمال نہیں کرسکتی تو سیاسی مقاصد کے لئے حکومتی وسائل بھی استعمال نہیں کیے جاسکتے،منیب فاروق
خیبر پختونخواہ حکومت کی ترجیحات صوبے کی عوام کی فلاح و بہبود نہیں بلکہ قومی مجرم کو بچانا ہے۔
صوبہ دھشت گردی کی لپیٹ میں ہے مگر صوبائی حکومت دھشت گردوں کے خلاف آواز اٹھانے سے گھبرا رہی ہے
وزیر اعلی سہیل آفریدی نے شہدا کے جنازے چھوڑ کر علیمہ خانم کے ساتھ ہمدردی کرنے اسلام آباد پہنچا :
حکومت کو ککھ بھی تحریک انصاف کا خوف نہیں، کنٹینر اس لیے لگائے گئے کیونکہ تحریک انصاف مشہور ہی پر امن احتجاج نہیں توڑ پھوڑ کی لیے
باقی یہ سب ڈرامے باز ہیں انکی ڈرامے بازی چلتی رہے گی
حسن ایوب
''آج ہم نے اپنے شہید ساتھیوں کا بدلہ لے لیا،اب کوئی یہاں قدم رکھ کر دکھائے''
فوجی جوانوں کا یہ جذبہ کبھی بھی بی ایل اے یا ایسے کسی بھی دہشتگرد گروہ کو بلوچستان میں کامیاب نہیں ہونے دے گا۔
سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پنجگور کے علاقے اپھان کوہ، پروم بی ایل اے کے انتہائی اہم کارندوں کو نشانہ بنایا ہے۔4 ہائی ویلیو ٹارگٹ ہلاک کردیے گئے ہیں