@YasirPirzada بالکل درست، اور اس کی ابتدا کا سہرا ملک ریاض صاحب کے سر ہے۔ جس نے اس کام کی داغ بیل ڈالی ۔ اب تو جگہ جگہ ایسی سلطنتیں بدرجہ اتم موجود ہیں ۔۔۔
گاؤں کی ٹھنڈی چھاؤں کی طرف ۔۔۔۔۔❤️❤️❤️
شہر میں تو روزی کی تلاش لاتی ہے۔۔۔
اور یہاں ہر پل گاؤں کی یاد ستاتی ہے۔۔۔
جہاں بچپن گزرا ہے اماں ابا کے سایے میں
اب یہاں ان کی قبروں کی یاد رلاتی ہے۔۔
❤️😭❤️😭😔🫣😔🙏
Eid Ul Adha Greetings to all my X family and friends 💕
Let's promise to work together for the betterment of the destitute communities, with full zeal and dedication 😊❤️❤️ 😊
امن کی راہوں پہ جو چلتے ہیں وہی کامیاب
نفرتوں کے شہر میں محبت ہی ہے انقلاب
خدا کرے کہ ہو امن ہر ایک بستی میں
نہ ہو کوئی بھی غم، نہ کوئی دشمنی باقی
جلا کے نفرتوں کو دل سے نکالو یارو
امن کا دیا ہر سو جلاؤ یارو
پاکستان ہمیشہ ژندہ باد!
پاکستان آرمی پائندہ باد!
ایک اور اینٹ گر گئی دیوارِ حیات سے…
نادان کہتے ہیں کہ سالگرہ مبارک!!!!!
میں ذاتی طور پر سالگرہ منانا یا اس پر مبارکباد دینا ضروری نہیں سمجھتا، مگر میرے جنم دن کے موقع پر آپ سب کی جانب سے جس خلوص، محبت، دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا،تو بے حد خوشی ہوئی۔