میں نے سید معصوم شاہ باچا کی 14:58 منٹ کی پریس کانفرنس سن لی۔اس میں 11:38 منٹ تک صرف اس بات پر گفتگو ہوتی رہی کہ ایمل ولی خان کا فون نمبر بند تھا۔
تو پس ثابت ہوا کہ ځلان مومند کی قادیانیت سے بھی زیادہ سنگین مسئلہ، ایمل ولی خان کا موبائل فون بند ہونا ہے۔
@mahobili No you're not the only one. I'm surrounded by people who're not only narcissistic but super narcissistic. It was not the case when I was out of Pakistan. I have had people who defined me the "The Friendship". I swear.
مجبور جوانی، آوارہ پھول، کچے پھول، چالو لڑکی، کیفے گرل، عصمت فروش، جب جوانی آئی، جوانی کا طوفان، میرا نام ہے جوانی، بے چین لڑکی، جنم جنم کی پیاسی، بھیگی شلوار، ننگا بدن یا گرم جوانیاں کی PDF موجود ہو تو براہِ کرم مجھے انباکس کر دیں۔ آپ کی مہربانی ہوگی۔
پیشگی شکریہ!
@HarmeetSinghPk یہ خاموشی دراصل سادگی نہیں، بلکہ کئی عوامل کا نتیجہ ہے: مسلسل معاشی دباؤ نے عوام کوصرف بقا کی جنگ تک محدود کر دیا ہے۔ مایوسی اور یہ احساس کہ آواز اٹھانےسےکچھ نہیں بدلےگا
خوف — قانونی، معاشرتی اور معاشی نتائج کا۔ اور کہیں نہ کہیں نظام پر اعتماد کا ٹوٹ جانا
یہ برداشت نہیں تھکن ہے۔
اس ورکشاپ کا موضوع تھا، Pre-Budget Education Dialogue۔ اس ورکشاپ میں حیران کن تحقیقات سامنے آرہے ہیں۔ جیسا کہ ”مسلم ممالک کے پرائیویٹ سکولز میں ہر تیسرا بچہ پاکستانی ہے“۔
امن و شانتی وغیرہ وغیرہ کی بات تب ہوگی، جب غریب مہنگائی تلے دبا ہوا نہیں ہو۔ حضرت علی رض کا قول ہے کہ
”ممکن ہے غربت کفر بن جائے“، مطلب جب غربت آتی ہے تو جرائم بڑھتے ہیں، کیونکہ ایک غریب انسان بچوں کے پیٹ پالنے کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتا ہے اور یہ فطری عمل ہے
#PakistanForPeace
@iqrarulhassan آپ عمران خان کو اپنی سیاست سے نکال دیں، آپ بس اپنی پارٹی کے منشور پر بات کریں۔ تمہاری سیاست کا مسلہ یہ ہے کہ یہ شروع اور ختم عمران خان پر ہوتا ہے ۔
دل یہ چاہ رہا ہے کہ کچھ ایسا پڑھا جائے جس میں لطف بھی ہو اور روح کوبھی تازگی ملے — کوئی اچھا افسانہ، کوئی دلچسپ ناول۔ کئی بار بیٹھ کرکچھ لکھنے کی کوشش بھی کی، مگر لفظوں میں وہ روانی اورلطف محسوس نہیں ہوا۔ اب سوچا ہے کہ کچھ عرصہ پڑھتا ہوں، شاید یہی پڑھت دوبارہ لکھنے کا ذوق جگا دے۔