میر جعفر میر صادق کا بیانیہ بشری بی بی نے دیا، جنرل عاصم منیر کی تعیناتی روکنے کے لیے لاونگ مارچ کا پلان بھی بشری بی بی کا تھا،جسٹس بندیال اور نامور بڑے وکلا کو کنٹرول کرنے کا اشارہ بھی بشری بی بی کا تھا،بشری بی بی کی ڈائری
تجزیہ: پاکستان کو ڈالر اور سرمایہ کاری کی اشد ضرورت ہے۔پاکستانی سرمایہ کاروں کے پاس آج بھی بڑی مقدار میں ڈالر اور روپیہ موجود ہے لیکن عدم تحفظ کا شکار ہیں۔نوازشریف واحد لیڈر ہیں جن پر سرمایہ کار اعتماد کرتے ہیں نوازشریف آئیں گے تو ہی سرمایہ کار اپنا سرمایہ مارکیٹ میں لائیں گے۔
آج زُلفی بخاری کی رہائشگاہ پر سی ڈی اے نے چھاپا مارنے کے بعد گھر سیل کردیا ہے۔ اس آپریشن میں پولیس اور اسلام آباد انتظامیہ کے 40 اہلکاروں نے حصہ لیا،
ابھی یہ ٹویٹر پر چیخیں مار رہا اور پٹ سیاپہ ڈالا ہوا، میرے ساتھ زیادتی ہو رہی، تو اسحاق ڈار کیساتھ کیا ہو رہا تھا کنجرو؟
اگر 2020 میں کرونا نہ آتا اور ریلیف نہ ملتا عالمی اداروں سے تو ملک دیوالیہ ہوچکا تھا : شیخ رشید 2021 #NotTooLongAgo
اور انصافی بتاتے ہین کہ خان تو اربون اپنے سپورٹرز سے ایک فون میراتھن مین جمع کر لیتا ہے
شاہزیب خانزادہ اس ملک کے نڈر صحافی ہیں ہم سب انکی عزت کرتے کل ان کا ملک ریاض والے پیسوں پر پروگرام کا کلپ دیکھا انہوں نے ٹویٹ بھی کیا آپ اسے دیکھیں ہر چیز کی ایچی بیچی بتا رہے بہت مفصل مگر ایک بھی دفعہ ملک ریاض کا نام نہی لیا اسے پراپرٹی ٹایکون کہہ کر پکارتے رہے بس یہاں آ کر دلیری صحافت کے پر جل جاتے ہیں
یہی اس ملک کا المیہ اور یہی ہماری صحافت کی کل اوقات ہے
ماضی میں عمران خان کے وکلاء کو سپریم کورٹ میں ہمیشہ میچ فکسنگ جیسا ماحول فراہم کیا جاتا تھا اور جہاں وکیل پھس جاتا تھا اعجاز منیب مظاہر وہیں “ گریس “ لگا کر معاملے کو چالو کردیتے تھے لیکن آج ان کا سامنا پہلی بار کسی جج کے ساتھ ہوا ہے اسی لئے حارث و پنجوتہ کو دندل پے ��ئی تھی
شاہزیب نے پروگرام کے آخر�� حصہ میں بتلایا ہے کہ ظالم سول جج اور اس کی اہلیہ کہیں چھپ گئے ہیں جبکہ ریاست خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اور معصوم بچی زندگی موت کی کشمکش میں ہے
حافظ صاحب وزیراعظم صاحب اگر آپ ایک مظلوم کو انصاف نہیں دلا سکتے تو یاد رکھیں روز محشر آپکا حساب ضرور ہوگا
خوشی دیکھنے والی تھی یہ سمجھ رھے تھے لو جی ماضی کی طرح فیصلہ ہمارے حق میں آئےگا لیکن جسٹس بندیال نے اپنی جان چھڑواتےہوئے جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس یحییٰ آفریدی کا 2رکنی بینچ بنا دیا پھر آج خواجہ حارث کی اچھی بھلی ٹکور بھی کی گئی اور فیصلہ بھی نیازی کے خلاف دیا گیا اور بندیال
2/3
مین تو قاضی فائز عیسی کو جانتا بھی نہی، جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے ریفرنس بھیجا ، ہم نے آگے کردیا : خان
میں تو سکند سلطان کو جانتا بھی نہیں تھا مجھے نیوٹرلز نے کہا تھا کہ آپ اس بندے کو الیکشن کمیشن کا چئیر مین لگائیں : عمران خان #پپٹ_خان ؟؟
عمران خان نے ایف آئی اے کو بیان ریکارڈ کرایا کہ سائفر کبھی دفتر خارجہ سے با��ر ہی نہیں آیا، یہاں پر یوتھیوں کے لئے مقام فکر ہے کہ پھر اسمبلی کے اندر ریڈسیل شدہ سائفر نما لفافہ لہراکر بیوقوف بنایا گیا، کیا یوتھیے اپنے لیڈر سے سوال پوچھیں گے؟
پہلی خبر جسٹس یحییٰ آفریدی نے نیازی درخواست عدالت سے باہر پھینک دی
دوجی خبر ہمایوں دلاور نے کل پیش نہ ہونے کی صورت میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا
تیسری خبر سعودی سفیر نے ایک مضمون میں وزیراعظم شہبازشریف کی تعریفوں کے فلائی اوور باندھ دئیے
خان جی سناؤ فیر
جنرل فیض نے کہا کہ بنی گالہ کیس میں کاغذات پورے نہیں، یہ نااہل ہورہا، ثاقب نثار نے بھی کہا اگر خان نااہل ہوا تو باقی کون بچے گا، مین نے بھئ یہی سو��ا: جنرل باجوہ
#یاد_تو_ہوگا
اس سب کے beneficiary خان صاحب آج اعتراض کرتے پھرتے
بقول @realrazidada ..ثاقب ناسور امریکہ بھاگنے کی تیاریوں میں ہے۔۔۔کھوسہ بھی بھاگ جائے گا۔
نعیم بخاری،بابر اعوان کی کتےکی طرح زبان چلتی تھی وہ بھی منظر عام سے غائب۔لطیف کھوسہ،اعتزاز احسن کا بھونکنا بھی بند۔۔نعیم پنجوتے جیسے گمنام ترجمان مقرر،فواد اور فیصل بھی بھاگ گئے۔
1/2
دادا آج جب دوبارہ سماعت شروع ہوئی تو کورٹ روم کے باہر PTI کے وکلا اور عمران خان کے سیکیورٹی اسٹاف نے اونچی آوازیں نکالی صحافیوں کا راستہ روکا وہ آوازیں کمرہ عدالت میں بھی سنائی دے رہی تھی اس پر یحیٰی آفریدی صاحب غصے میں اٹھ کر چلے گئے پھر عمران نے خواجہ حارث کو باہر بھیجا وہ 1/2
القادر ٹرسٹ کی زمین ملک ریاض نے دی عمران خان
القادر ٹرسٹ کی زمین اگر کسی کرپٹ نے دی ہے تو مجھے پتہ نہیں شوکت خانم کو اربوں چندہ ملتا ہے مجھے کیا پتہ دینے والا کرپٹ ہے عمران خان
دونوں بیانات ایک ہی شخص کے ہیں
کسی وزیراعظم کے خلاف یا حق میں اسکے پرنسپل سیکرٹری کی گواہی سے بڑی اور کوئی گواہی نہیں ہوسکتی کیونکہ وہ اس نظام میں اکلوتا شخص ہے جس کی وزریراعظم تک سب سے زیادہ رسائی ہوتی ہے، فواد حسن فواد