انگریزی کی کچھ دلچسپ باتیں
1۔ انگلش زبان کے جس بھی لفظ کے شروع یا درمیان میں "q" ہوگا تو اْسکے بعد ہمیشہ "u" آئے گا۔
2۔ "Dreamt" انگلش میں وہ واحد ایسا لفظ ہے جو "mt" پر ختم ہوتا ہے اس کے علاوہ انگلش میں کوئی ایسا لفظ نہیں جو’’mt‘‘پرختم ہو۔
3۔ "Underground" انگلش زبان میں واحد لفظ ہے جو "Und" سے شروع اور "Und" پر ہی ختم ہوتا ہے۔اس کے علاوہ انگلش میں کوئی ایسالفظ نہیں جو’’Und‘‘سے شروع ہواور’’Und‘‘پرختم ہو۔
4۔ پوری انگلش زبان میں صرف چار الفاظ ایسے ہیں جو "dous" پر ختم ہوتے ہیں
Tremendous, Horrendous, Stupendous, & Hazardous
5۔ آکسفورڈ ڈکشنری کے مطابق انگلش زبان کا سب سے بڑا لفظ۔۔!
"pneumonoultramicroscopicsilicovolcanoconiosis" یہ ہے جو کہ پھیپھڑے کی ایک بیماری کا نام ہے۔
6۔ "Therein" انگلش کا ایک ایسا لفظ ہے جس سے دس الفاظ نکل سکتے ہیں۔۔!
, The, There, He, In, Rein, Her, Here, Ere, Therein, Herein
7۔ Key بورڈ پر صرف بائیں ہاتھ کی انگلیوں سے ٹائپ ہونے والا سب سے بڑا بامعنی لفظ "Stewardesses" ہے۔
8۔ ہم اپنی روزمرہ گفتگو میں (ok) کا لفظ بہت استعمال کرتے ہیں لیکن بہت سے افرادکواس کی تاریخ کے بارے میں معلوم نہیں ہوگا۔کہ یہ کیوں بولاجاتاہے ۔اِس کی تاریخ کچھ یوں ہے کہ ایک امریکی صدر "اینڈریو جیکسن" نے all correct کے غلط ہجے یعنی oll kurrect استعمال کرتے ہوئے اس کے ابتدائی حروف o.k کو پاپولر بنا دیا۔
9۔ بہت سے افرادکوانگریزی میں دنیا کے براعظموں کے نام یادکرنے میں دشواری پیش آتی ہے۔ جن کویادکرنے کاایک آسان ساطریقہ یہ ہے۔کہ اگر انگریزی میں لکھیں تو سوائے America , North اور South کے ہر براعظم کا نام جس انگریزی کے حرف سے شروع ہوتا ہے، اسی پر ختم ہوتا ہے۔
1۔ Asia۔۔۔2۔ Africa۔۔۔3۔ America۔۔۔4۔ Antarctica۔۔۔5۔ Europe۔۔۔6۔ Australia
10۔ "Typewriter" کا لفظ ہی وہ واحد بامعنی لفظ ہے جو Key بورڈ کی صرف پہلی قطار کے حروف کے اندر اندر ٹائپ کر سکتے ہیں۔
11۔ خدا حافظ کہنے کے لیے انگریزی کا لفظ "Good Bye" استعمال ہوتا ہے جس کی اصل "God be with you"ہے۔
12۔ انگریزی میں "Silver" اور "Orange" ہی دو ایسے الفاظ ہیں جن کا کوئی ہم قافیہ لفظ انگریزی میں موجود نہیں۔
13۔ انگریزی زبان میں صرف تین الفاظ ایسے ہیں جن میں دو "u" ایک ساتھ آتے ہیں Vacuum, Residuum, Continuum...
منقول
پاکستان ایئر فورس چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اربوں روپے کی مبینہ کرپشن، کمیشن اور مشکوک خریداریوں کے ذریعے ہیر پھیر کرنے میں ملوث ھے،
ایئر فورس کی تقرریوں میں اقربا پروری اور ذاتی وفاداری کو ترجی�� دے کر اس ادارے کو بھی کرپشن کی دیمک لگا دی، ہر اس آفیسر کو گرفتار کر لیا جس نے اس کرپٹ چیف کے خلاف آواز اٹھائی
اسی کرپٹ چیف مارشل نے اپنے بھائی کو ن لیگ سے ٹکٹ دلوائی اور الیکشن ہارنے کے باوجود فارم 47 کے ذریعے اسمبلی میں پہنچا دیا۔ دوسرے بھائی کو بھی اعلی سرکاری عہدہ دلا دیا اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی موصوف کرسی چھوڑنے پر راضی نہیں
@PAFFalconsPK @DGPR_PAF
🚨🚨🚨ایمرجنسی الرٹ
مچھی صدر بننا چاہتا ہے 28 ویں ترمیم چاہتا ہے
"پیپلز پارٹی کو مائنس کر کے تحریک انصاف کا اندرونی مافیا کو استعمال کیا جائے گا"
اسد قیصر گوہر شیخ وقاص کی نگرانی میں یہ سب کچھ ہو رہا ہے
اگر تحریک انصاف اسمبلیوں سے استعفی نہ دے تو خان کی زندگی خطرے میں
بریکنگ نیوز 🚨سب سے بڑی گواہی خان کے حق میں۔ اسے ہر جگہ پھیلا دو 🔥🔥🔥
9 مئی کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا تھا اور فوراََ رہائی کا حکم دیا۔ اس دُنیا نے دیکھا 9 مئی فلس فلیگ آپریشن تھا۔
انٹرنیشنل میڈیا BBC نے عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری پر ہونے والے 9 مئی کے مظاہروں پر ڈاکومنٹری جاری کر دی
تمام مظالم بے نقاب کر دیے !!
یہ ڈاکو مینٹری پھیلاؤ سب ۔۔۔
#مئی9_یوم_جبر
بریکنگ نیوز 🚨نو مئ واقعہ سے کچھ دیر قبل خان کا یہ تاریخی پیغام 🔥🔥🔥
میرے پاکستانیو!! جب تک میرے یہ الفاظ آپ تک پہنچیں گے یہ لوگ مجھے ایک بوگس کیس میں گرفتار کرچکے ہونگے۔ خان کے الفاظ وہ کیا تھے سنیئے اس کلپ میں اور ہر جگہ اسے پھیلا دیجئے۔
نوازشریف کو جنرل باجوہ نے ڈیل کرکے باہر بجھوایا تھا۔
وزیراعظم عمران خان کو اس ڈیل کا نہيں پتہ تھا۔ نوازشریف اور جنرل باجوہ آپس میں مل گئے تھے۔
مشاہد حسین سید
ریٹائرڈ آرمی کیپٹن @HamzahHumayun
اب SSP بن کر سولینز کو دھمکیاں دینے والا فوج کی entitlement لے کر پولیس میں آگیا ہے۔ عوام کو غل��م سمجھتا ہے، لہجہ سن لو! خالص حقارت اور طاقت کا نشہ! یہ صرف ایک فرعون نہیں، یہ پاکستان آرمی کی سوچ ھے کہ پاکستانی عوام ان کیلئے بھیڑ بکریاں ہیں
شہباز شریف نے پولیس آفیسروں کی بیویوں کو طلاقیں دلوا کر شادیاں کیں اور پھر طلاق دے دی۔
دنیا میں اگر کوئی مہذب معاشرہ ہوتا تو جس طرح کی حرکتیں انہوں نے کی ہیں، وہ یا تو کبھی نظر ہی نہ آتے، مگر ہم لوگ ہیں جو ان چیزوں کو نارملائز کرکے قبول کر لیتے ہیں !روف کلاسرا۔
پٹواری ہمیشہ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ شہباز شریف کی5 شادیاں، خفیہ نکاح، طلاقوں اور کرپشن کے چرچے عالمی میڈیا پر موجود ہیں؟
کسی کی بھی ذاتی زندگی پر تنقید کرنا بہت غلط ہے۔ کم از کم کسی کی سابقہ اہلیہ کے بارے میں اس طرح کی باتیں کرنا ان لوگوں کو بالکل زیب نہیں دیتا۔