بہالپور کی عوام نے نواز لیگی فتح کے بعد سڑکوں پر نکل کر مہر ثبت کی کہ انہوں نے اپنا ووٹ اور سپورٹ نوازلیگ کو دیا اور اس ویڈیو میں نتائج کے بعد عوام کا ردعمل بتلا رہا ہے کہ مریم نواز کی کارکردگی کا کوئی ثانی نہیں ہے اور اس کمپین کو چلانے والوں کو فرشی اور سرخ سلام ہے جنہوں نے عوام کو پولنگ سٹیشن تک پہنچایا
ذیشان ملک آپکی راتی وی کوئی نہیں جمیا
بہاولپور سے مسلم لیگ ن چھتیس ہزار ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب ہو چکی ہے
مسلم لیگ ن کو 79 ہزار تن سو چھ ووٹ پڑے ہیں
آج یہ ووٹ ستھرا پنجاب “ الیکٹرک بس “ اپنا چھت اپنا گھر جیسے پروگراموں کی وجہ سے پڑا ہے
یہ 2022 کے مناظر ہیں ووٹ آج بھی شیر کا ہے
قیام (1964ء): قیام کے وقت سے ہی سول کلب شہر کے انتظامی افسران، معززین اور شہریوں کے لیے فکری، سماجی اور کھیلوں کی سرگرمیوں کا مرکز رہا۔
ضلعی حیثیت (1982ء): جب لیہ کو ضلع کا درجہ ملا تو سول کلب کی سماجی اور انتظامی اہمیت مزید بڑھ گئی۔
جمخانہ میں تبدیلی (60 سال بعد): 60 سال سے زائد کا ورثہ سنبھالے اس ادارے کو جدید طرز کے جمخانہ کا روپ دے کر اسے موجودہ دور کے معیار کے مطابق ڈھالا جا رہا ہے۔
مجوزہ جدید سہولیات
نئے قائم ہونے والے لیہ جمخانہ میں شہریوں اور اراکین کے لیے تمام جدید سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں:
انڈور اور آؤٹ ڈور کھیل: جمنازیم، ٹینس کورٹس، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس اور اسنوکر۔
تیراکی اور فٹنس: تمام موسمی سہولیات سے آراستہ سوئمنگ پول اور جدید طرز کا فٹنس سینٹر۔
خاندانی و سماجی تفریح: فیملی ڈائننگ ہالز، ایگزیکٹو لاؤنج، کافی شاپ اور کانفرنس/بینکوئٹ ہال۔
سبزہ زار اور واک ویز: خوبصورت لینڈ سکیپنگ، واکنگ ٹریکس اور بچوں کے لیے محفوظ پلے ایریا۔
سول کلب لیہ کی جمخانہ میں یہ تبدیلی نہ صرف اس کی تاریخی یادوں کو نئی زندگی بخشے گی بلکہ خطے میں ایک معیاری خاندانی، سماجی اور کھیلوں کے کلچر کو بھی فروغ دے۔
Now in Khyber Pakhtunkhwa, even if an MPA is accused of a criminal offence, the police must first seek the Speaker’s permission before arresting him.
What next? If an MPA kills someone, will the police first wait for the Speaker’s permission to arrest him?
What an extraordinary version of “equality before law.” Well done. Keep it up! And this is Riyasat-e-Madina?
جب وزیراعظم شہباز شریف 24 کروڑ پاکستانیوں کے جذبات کی ترجمانی کر رہے تھے تو کیمرہ فلسطینی وفد کی طرف گیا۔
تالیاں بجاتے دونوں چہروں پر پاکستان سے امید اور اعتماد کا احساس صاف محسوس ہو رہا تھا۔
انشاءاللہ ایک دن ہم ضرور فلسطین کو آزاد کروائیں گے۔
انشاءاللہ!🥹🤲🇵🇰♥️🇵🇸
"سندھ طاس کا پانی پورے خطے کی لائف لائن ہے۔ بھارت یاد رکھے کہ ہمارے جائز پانی پر ڈاکہ ڈالنے یا اس کی روانی روکنے کی ہر جسارت کو کھلا جنگی اقدام مانا جائے گا جس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
Pakistan PM at UNGA warns Houthi rebels against attacking Makkah.
"Any threat to the safety and sanctity of Harmain Sharifain (Two holy sites of Islam) is a RED LINE"..
مورخ وزیراعظم کو سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے قرآنی آیات سے آغاز کیا اور حرمین شریفین کو ریڈلائن قرار دیا اور کشمیریوں کی آزادی تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور غزہ میں جاری نسل کشی پر بھرپور آواز بلند کی اور یہ کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کی سب سے بہترین لفاظی ہے
🇵🇰ہمیشہ زندہ باد
آئے ہائے کپتان کی روح تڑپ رہی ہو گئی،بیچارہ سٹھیا گیا کرکٹ سکھا سکھا کے
اس شخص کو جو لوگ سنتے اور مانتے ہیں انکی عقل کو سو سلام
او بھائی فیلڈنگ اور باولنگ ایک ہی ٹیم کرتی ہے یہ درست ہے کہ
“دوسری ٹیم “بیٹینگ کرئے گی اور انکو کرکٹ سکھا دے گی،یاد رکھئیے گا
آج بھی اسکو اقتدار کا آسرا کرائیں تو یہ تیل کی بوتل پکی جیب میں رکھ لے گا۔ دانتوں والے ڈاکٹر نے جب باجوہ سے ملاقات کرائ تو کو اقتدار کی واپسی کے لئیے ساری عمر کی ایکسٹنشن دینے پہ راضی تھا۔
میرے جاگنے سونے کا حساب رکھنے کی آپکو ضرورت نہیں،شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے آپ جیسے لوگوں کے لئے جو گندے گھٹیا باتوں کو مزے اور تماشے کے لئے استعمال کرتے ہیں
مریم نواز پہ الزام کی بات کرنے والوں کو اپنی والدہ سے ہدایت لینے کی کوشش کرنی چاہئیے،شاید وہ کچھ ذہنی مرض کی دوا کر سکیں