کاش میرے پاس اتنی طاقت ہوتی تو میں عمران خان کو جیل سے نکال کر انڈیا لے کر آتا۔ اگر اس جیسا انسان انڈیا میں ہوتا تو اس کو تاج پہنا کر رکھا جاتا ۔ یوگراج سنگھ
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
یہ صوبے اس لیے بنانا چاہتے ہیں کہ حرام خور بہت زیادہ ہیں اور دیگیں بہت کم ہیں۔علامہ سید جواد نقوی
@Syed_JawadNaqvi
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
مائیکل ہولڈنگ 🚨
قتل کے مرتکب لوگوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک نہیں کیا جاتا، جیسا عمران خان کے ساتھ کیا جا رہا ہے، میں عمران خان کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں کہ وہ کس قسم کے انسان ہیں
قتل کے مرتکب لوگوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک نہیں کیا جاتا، جیسا عمران خان کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ مائیکل ہولڈنگ
#pakistan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
لاہور میں قافلہ جہاں جہاں سے گزر رہا ہے عوام اپنے کاروبار بند کرکے قافلے کا حصہ بن رہے ہیں
لاہوری آج اعلان کررہے ہیں کہ 27 ستمبر کو وہ انقلاب برپا کرنے نکلیں گے۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کواپنی سیکورٹی کا خیال رکھنا چاہیے
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
شہباز گِل بھی بندے کا کَکھ نہیں چھوڑتا 😂
لندن میں تین سال تک نوازشریف کو استنجا کروانے والے وزیر @RashidNasrulah بغلول کی وزارت میں شاہ خرچیوں کا پول کھولتے ہوئے 😜✌️
عمران خان کے لخت جگر,
اسوقت اپنے والد کے لیے ہر میدان میں لڑ رہا ہے!!♥️
دنیا کو کہہ رہا ہے, میرے والد کو 1 ہزار دن سے ناحق قید رکھا گیا ہے, میرے والد کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے!!
ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اسی لئے وہ خاموش ہو گیا۔ یہ لوگ کرپٹ اور مجرم ہیں
قاسم خان کی گفتگو 🔥