صرف اس ایک حدیث پہ ہی عمل کر لیا جائے تو معاشرے سے رشوت کمیشن ختم ہو جائے اور غریب عوام کا حق غریب عوام کو ملنا شروع ہو جائے اور پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن بھی ہو جائے.
بسم اللّٰه الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه و برکاتہ 💕
جب آپ خیر مانگنے لگیں گے تو بہت سے لوگ معمولی رنجشوں پہ آپ سے دور ہونے لگیں گے، آپ تنہائی پسند ہوتے جائیں گے، بس آپ کو توکل کرنا ہوگا کہ اللّٰه آپ سے وہی کچھ دور کرے گا جس میں آپ کے لیے قطعاً کوئی بھلائی نہیں ہوگی