کب تلک منتظر ہم رہیں یا نبیﷺ
اپناﷺجلوہِ اطہر دکھا دیجئیے
ہم فقیروں کی یا احمدﷺمجتبےٰ
پیاس قلب و نظر کی بجھا دیجئیے
ٓآپﷺزینت ازل کی ہیں خیرالوراﷺ
آپﷺرونق ابد کی ہیں صلے علیٰﷺ
آپﷺخیر البشر وجہ کون و مکاںﷺ
پار بیڑا ہمارا لگا دیجئیے
❥ﷺ✾ﷺ✾ﷺ✾ﷺ✾ﷺ✾ﷺ❥
اسلام عليكم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🌺
🌿نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپؐ یہ دعا پڑھتے🌿
❤“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث”❤
🍁 اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں🍁
(جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
#fkh#محفل_سخن