سب سے اہم توپ کاپی میں Holy Relics کا سیکشن ہے جس پر اتنا رش ہوتا ہے کہ باری آنے میں دو گھنٹے سے اوپر لگ جاتے ہیں، اگر آپکے پاس وقت ہو تو یہ سارے ٹویٹ ضرور پڑھ لیں - یہ مسلم اور غیر مسلم دونوں کیلئے بہت اہم ہے اس میں جو ہولی چیزیں رکھی ہیں اسطرح ہیں - 1
@MughalDervish Before general anesthesia, I got fainted due to that medicine, during that a few minutes I experienced how life war fragile and death is very very painful event which we all have to pass through