There is no grace in hostess's uniform, looking like a rope around the neck, scarf would have to be beautiful but it should have pass around shoulders and front of the chest. Not going for sports but there would be hundred of eyes on hostess.
Former US President Bill Clinton has strongly condemned discrimination against Muslims, quoting a verse from the Holy Quran during a speech in Florida and revealing that his daughter Chelsea Clinton had introduced him to the Islamic scripture when she was just 15 years old.
Speaking at the Koinonia Worship Center in South Florida, Clinton criticised religious intolerance and the growing divisions within American society.
“I’m tired of people denigrating Muslims for being Muslims,” the former president told an interfaith gathering attended by members of different religious communities.
Clinton revealed that his daughter Chelsea had read the Quran from beginning to end at the age of 15 and encouraged him to read a passage highlighting the importance of understanding and respecting people from different backgrounds.
He referred to Verse 13 of Surah Al-Hujurat, which explains that Allah created humanity into different nations and tribes so that people could know one another rather than look down upon one another.
پنجاب حکومت ہمیشہ سے ان ہی حرکات میں مشغول رہی ہے، شاہی قلعہ ، محمد احمد خان قصوری سے ہوتے ہوئے عابد باکسر، اے ایس آئ نیازی کے بعد قاتل پلسئے ہمیشہ ریٹائرڈ کرمنل رکھے جاتے ہیں جنہیں ملزم کا ساتھی قرار دیا جاتا ہے- کراچی میں تو ایس پی عہدہ پر ایسے لوگ ہوتے ہیں
اگر سی سی ڈی ظالم سے بدلہ والی کاروائی اتنی درست ہے تو یہ کرپٹو کانڈ میں کیوں نہیں ہورہی؟
اور اگر اتنی ہی درست ہے تو پھر عوامی نمائندے اپنی ٹویٹس کیوں ڈیلیٹ کرتے پھر رہے ہیں؟
حق بات پر ڈٹ کر کھڑے ہونا چاہئے یہ ارتقاء اور قربانیاں دینے کا حصہ ہوتا ہے۔
Israel has reduced Gaza to ruins—and now, it is bombing those very ruins. Under the guise of a US-brokered "ceasefire," Israel is inflicting daily suffering, despair, and humiliation, with the aim of coercing Palestinians into "voluntary relocation."
Israeli settlements have massively expanded in the occupied West Bank under the current Israeli government – along with a major spike in violent attacks on Palestinians. @JDiamond1 reports on how the government has allowed this and whether elections could prompt any change.
*WATCH OUR NEW AIPAC DOCUMENTARY*
Zeteo pulls back the curtain on the pro-Israel lobby, in a landmark investigation into AIPAC & whether it should have to register as a foreign agent under U.S. law.
Featuring exclusive interviews with whistleblowers:
https://t.co/rZrYi0Tj5e
ارشاد باجوہ بھٹی جان بوجھ کر بونگیاں مارتا ہے یہ اسکی مشہور ہونے کیلئے واردات ہے - ایک کاغذ پر افسانہ لکھ لاتا ہے - وکٹ کے دونوں طرف کھیلتا ہے - جس دن اسے سی سی ڈی اور نارکوٹکس والے ٹکرے اس دن اسکے آنسو نہیں رکنے بے بے یاد آ جانی ہے
میں اس بات کی حمایت نہیں کرتا کہ جس کو چاہیں پکڑ کر مار دیں، لیکن کیا عدالتیں غلط فیصلے نہیں دیتیں؟ ہر نظام میں خامیاں ہوتی ہیں لیکن جرائم کو قابو کرنے کے لیے سی سی ڈی جیسے اقدامات کی ضرورت ہے، ارشاد بھٹی
@IrshadBhatti336
منظم جرائم پیشہ اس وقت بھی عوام نہیں تھی صرف فاشزم کی انتہاء تھی شوباز اور رانے نے بچے تک قتل کرا دئے تھے - بالآخر پھنس گئے تھے - ابھی تک ن لیگ کی یہی ذہنیت ہے
ماضی میں منظم جرائم پیشہ افراد کے خلاف ماورائے عدالت قتل کی ایک پالیسی تھی، لیکن اب ہم دیکھ رہے ہیں کہ یہ پالیسی وسیع ہو کر ایسے افراد تک پھیل گئی ہے جن کا کوئی اثر و رسوخ نہیں، ان کے خلاف بھی عدالتی کارروائی نہیں ہو رہی بلکہ انہیں ماورائے عدالت قتل کیا جا رہا ہے،
آجکل مولانا فضل الرحمان کو گرفتاری کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ وہ اپنی سیاسی زندگی میں گیارہ مرتبہ گرفتار ہو چکے ہیں۔ بارہویں گرفتاری کیلئے بھی تیار ہیں۔ مولانا اور عمران خان خان کو قریب لانے کا کریڈٹ شہباز شریف کو جاتا ہے۔ جس طرح خان کو حکومت سے فراغت کے بعد مولانا کی اہمیت کا احساس ہوا اسی طرح مسلم لیگ ن کو بھی حکومت سے فراغت کے بعد ہی مولانا یاد آئیں گے لیکن اس دفعہ مولانا دوبارہ انکے جال میں نہ پھنسیں گے۔
https://t.co/oY0N4VijSi
ملا عمر کے پاس جنرل صاحبان گئے۔ انکی منت سماجت کی کہ مان جائیں کیونکہ ان کو علم تھا کہ کیسی تباہی منتظر ہے۔ ملا صاحب ہوا کے گھوڑے پر سوار تھے۔ نہ مانے۔ آخرکار 125 پر فرار ہوئے۔ لاکھوں لوگ مروائے۔
ولایت فقیہہ والے بھی الوہی واہموں کا شکار ہیں۔ انکا انجام بھی وہی ہوگا
عظمی بخاری کا شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں 1000 سے زائد پنجاب حکومت کے ماوراء عدالت قتل کرنے پر گونگلؤں سے مٹی جھاڑنا افسوسناک ہے - اگر کسی سر پھرے نے عدالت میں مقدمہ کردیا تو سمجھ آ جائے گی - موصوفہ قاتل ریمنڈ ڈیوس کو پاکستان سے نکلوانے میں پیش پیش تھیں
@MohsinHijazee آپ سے ناراض ہو ہی نہیں سکتے - جب آپ دوسروں پر گرا ملبہ انجانے میں صاف کرنے لگ جاتے ہیں تو جانبداری کا تاثر ملتا ہے اور آپکی لکھی ہوئ تاریخ ابن خلدون کی نفی کرتا ہے تو تعجب ہوتا ناراضگی نہیں ہوتی - انہیں اپنی لڑائ خود لڑنے دیں -
ویسے دیکھا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کا وزیراعلی گرفتار ہو جائے، ارکانِ اسمبلی غائب ہو جائیں، گھروں میں چھاپے پڑ جائیں یہ سب ہمیشہ سراسر جھوٹ بکواس اور پروپیگنڈہ ہوتا ہے اصلی، سچے اور دل دہلا دینے والے مظالم ہمیشہ صرف میاں صاحبؒ اور آلِ میاں صاحبؒ پر ہوتے ہیں۔
کیاآپ نے بھی نوٹ کیا ہے؟
@Mashwani_Views سوات میں قانونی طریقہ سے نفاذ شریعت کا مطالبہ کیا جا رہا تھا - پھر جعلی کوڑوں والی ویڈیو چلا کر فوج کو لے آئے - صوفی محمد کو جیل میں ڈال دیا - فضل اللہ کی تمام تقریریں امریکی آرکائیو میں ہیں جس میں سے ایک بھی طالبانائزیشن پر نہیں ہے