لَا شَرِيْكَ لَـهٝ ۖ وَبِذٰلِكَ اُمِرْتُ وَاَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِيْنَ
سورۃ الانعام (163)
اس کا کوئی شریک نہیں، اور مجھے اسی کا حکم دیا گیا تھا اور میں سب سے پہلے مسلمان ہوں۔
History will remember who chose dialogue over destruction. As the Iran-US Peace Deal becomes a reality, Pakistan's role as a trusted mediator stands vindicated. Under the leadership of Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir, dialogue prevailed where conflict threatened to escalate.
🇵🇰 From mediator to peacemaker. #IranUS
نو مئی 2023سے پہلے اِس ماں کے لاڈلے کارٹون کو بحیثیت صحافی تو دور کی بات بحیثیت انسان و پاکستانی شہری بھی کوئی نہیں جانتا تھا۔۔جسے تم صحافی کہہ رہے ہو۔۔۔۔بیچارہ چھوٹے موٹے ٹی وی چینلز میں آف کیمرہ سٹاف میں نوکریاں کرتا رہا ہے اور نو مئی کے بعد فتنہ وفساد میں متحرک ہو کر سیاست اور صحافت کے نومولود کارٹونوں میں سے ایک کارٹون ہے۔۔۔۔!!!!
جس لیول کا یہ صحافی ویسے ہی لیول کا اُسے صحافی قرار دینے والا اور ویسے ہے لیول کی اُس کی فیک نیوز پر مبنی پراپیگنڈہ۔۔۔۔!!!!
لیکن تم بڑے کاریگر ہو۔۔۔فیض حمید نیٹ ورک کے ذریعے جو الیکٹرانک میڈیا میں مقام بنایا اور کمائی کی۔۔۔اُس فیض حمید نیٹ ورک کے تحت اپنی ڈیوٹی ابھی بھی پوری کررہے ہو۔۔۔!!!!
باقی رہا یہ “شاعر جنوب” جسے تم صحافی کہہ کر ہلہ شیریاں دے رہے ہو۔۔۔اِس بیچارے کے شعر کے قافیہ اور لطیف آپس میں نہیں ملتے۔۔۔کبھی یہ شاعر بن جاتا ہے اور کبھی تمہارے جیسے “یوتھیے” اِس صحافی کہنا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔!!!
خدا کا واسطہ ہے شاعروں اور صحافیوں کے شعبے کو بدنام مت کرو۔۔۔۔
چلو کوئی بات نہیں دونوں کا روزی ٹُکر چل رہا ہے تو چلنے دو۔۔۔۔!!!!!
میں اپنی جماعت کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے سوشل میڈیا کی زمہ داری کے لیے میرا انتحاب کیا۔ دوستوں کی مشاورت سے تمام معاملات چلائے جائیں گے اور ایک نئے عزم کے ساتھ فروغ کے لیے کام کیا جائے گا۔
۔
#جماعت#سوشلمیڈیا#فسانہ
Another day, another case of brutality…
I’m sick of this society.
Hang them publicly, torture them publicly, Burn them alive publicly…
There’s no other way!
میرا بھائی عمر اصل بات چھپا گیا ہے۔ اصل خبر یہ ہے کہ گلگت بلتستان کے انتحابات شفاف ہوئے۔ وفاقی حکومت نے کوئی دخل اندازی نہیں کی۔ عوام نے کھل کر اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا۔ نتائج میں دھاندلی نہیں ہوئی۔
اگر مسلم لیگ ن جیت جاتی تو عمر دھاندلی کی پوسٹ کرتے۔
حکمران جماعت مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا الیکشن ہار گئی ۔ یہ غالبا پہلا موقع ہے جب وفاق میں برسراقتدار جماعت گلگت بلتستان انتخابات میں کامیابی حاصل نہیں کر سکی کیونکہ یہی ہوتا آرہا تھا جس کی وفاق میں حکومت ہوتی تھی وہی حکومت بناتا تھا
یہ اعزاز بھی مسلم لیگ ن کو حاصل ہوا ہے تاریخ بدلنے کا
سعودی عرب کی سب سے بڑی اسٹیل کمپنی ’حدید‘ ہے، جس کی مالک سعودی حکومت ہے، دوسری بڑی کمپنی ’ الاتفاق اسٹیل پروڈکٹس‘ ہے، جس کا مالک ہلال حسین الطویرقی ہے، پھر Al-Rajhi Steel ہے، Zamil Steel ہے، Solb Steel ہے، Al Yamamah ہے پھر Alnafie ہے
ایسا جھوٹ بولتے ہیں کہ بندہ سر پکڑ لے
کیس اپڈیٹ!
مجھ پر دو بار حملہ ہوا اور مجھ پر ہی ایف آئی آر بھی کاٹ دی گئی۔۔۔۔ میں نے وقت سے پہلے بتا دیا تھا کہ یہ ہو گا
میرے ساتھ یہ ہو رہا کیونکہ میں مومنہ اقبال نہیں اسلئے مریم نواز @MaryamNSharif کو وہ ہراسانی نظر نہیں آ رہی جسکا مجھے ہر روز سامنا کرنا پڑ رہا ، غنڈہ عناصر کی دھمکیاں ، گالیاں ، کردار کشی ، پولیس کی ان غنڈوں سے ملی بھگت ، مجھے پریشان کرنا ۔۔۔۔۔ ہراسانی کی کونسی قسم ہے جو میں برداشت نہیں کر رہی
میری یہ پوسٹ بطور ثبوت محفوظ کر لیں سب ۔۔۔۔ کیونکہ کل کو اگر مجھے میری بہن یا میرے بھائی بھتیجوں کو کچھ ہوا تو اسکی اصل مجرم وہ مریم نواز @MaryamNSharif ہوں گی جو سب کی ماں ہیں سوائے میرے ۔۔۔۔ جنکو مومنہ کی کردار کشی کی تو فکر ہے مگر سعدیہ خالد اور اسکے خاندان کی جان کی کوئی فکر نہیں ، وہ سی سی ڈی ہو گی جو سب غنڈہ عناصر کے نیفوں میں پستول چلا سکتی مگر مجھے دھمکیاں دینے والوں کو کچھ نہیں کہہ سکتی ، وہ ڈی ایس پی فیروزالہ اور ایس ایچ او فیروزوالہ اور تفتیشی افسر ہوں گے جو اپنے ریگولر کسٹمرز کو بچا کر مجھے ہراساں کر رہے جو ڈی پی او کے سامنے جھوٹی رپورٹس پیش کر کے حملہ آوروں کو معصوم ثابت کر رہے اور مجھے مجرم
یہ پوسٹ گواہی ہے اس بات کی کہ میں عورت ہو کر تنہا لڑتی رہی ، میں مدد مانگتی رہی کہ مجھے غنڈوں سے بچاؤ ۔ کاش میں واقعی کسی کا لفافہ ہوتی آج وہ میری مدد تو کرتا ۔۔۔۔
میرے مرنے کی صورت میں یہ پوسٹ ڈی ایس پی فیروزوالہ عرفان ، ایس ایچ او فیروزوالہ جمشید اقبال ، تفتیشی ای ایس آئی خالد رشید منج مجھے دھمکانے والے فیروزوالہ بار کے صدر کے سالا صاحب الیاس بھٹی ، فیروزوالہ کچہری کے وثیقہ نویس اور قبضہ مافیا رفیق بھٹی ، رانا تنویر کے ڈرائیور منیر بھٹی ، ٹریفک وارڈن زاہد نعیم بھٹی ، شاہد نعیم بھٹی ، شہزاد بھٹی ، عبداللہ بھٹی ، سابق ایس ایچ او وارث بھٹی کیخلاف چارج شیٹ سمجھی جائے
اب مدد نہیں مانگوں گی کسی سے ۔ میرے اور میرے بہن بھائی بھتیجوں کی زندگی کا بس اللہ مالک
@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@hinaparvezbutt@AmjadHafeez19@CMComplaintCell@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK@pmln_org