پاک فوج کی تعمیر کردہ وانا ایگری کلچر جس میں 75 سٹور بنائے گئے ہیں تاجر برادری انتہائی خوش ہے
پاک فوج وزیرستان میں ڈویلپمنٹ اسلام آباد طرز کی کر رہی مضبوطی کے ساتھ ساتھ خوبصورتی ��ھی۔۔۔
افواج پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاکستان کی کشمیر پالیسی کو دنیا تسلیم کرنے لگی :
نیویارک کی ریاستی اسمبلی نے صوتی ووٹ کے ذریعے ایک قرار داد منظور کی ہے جس کے مطابق اب ہرسال 5 فروری کو 'یومِ کشمیر امریکا' منایا ��ائے گا
🇵🇰🇵🇰❤️