The situation in Assam has deteriorated drastically. The houses of the Muslims burnt down,honors were looted, only way left for the Muslims is to die or be killed. Use of weapons has started in different places in the valley. @unhcr#IndianSportsTerrorism
اشفاق ندیم کور کمانڈر ملتان اور ڈی جی ایم او بھی رہ چکے ہیں اشفاق ندیم آپریشن ضرب عضب کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن بھی تھے
اشفاق ندیم آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے کورس میٹ تھے دونوں 62 PMA L/C سے پاس آؤٹ ہوئے
اس ملک کے امن کے لیے اشفاق ندیم صاحب نے اپنا بہت بڑا کردار ادا کیا ہے
"یہ فوج اسلام کی فوج ہے یہ فوج پاکستان کی فوج ہے" لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم جب جی او سی سوات تھے اس وقت آپریشن راہِ راست کے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم ان خوارجیوں سے اس ملک اور اسلام کی جان چھڑاوائیں گے
#PakistanArmy
لاہور سیالکوٹ موٹروے دنیا کا بہترین باسمتی چاول پیدا کرنے والے علاقوں سے گزرتی ہے، دونوں طرف تاحد نظر ہریالی اور سر سبز کھیت ہیں۔
موٹروے کی وجہ سے زمین بہت قیمتی ہو گئی ہے۔ارباب اختیار
@ImranKhanPTI
اس زرعی زمین کوریئل اسٹیٹ مافیا سے بچائیں اور اس علاقے کا زرعی تشخص محفوظ بنائیں
ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے
سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے سینٹرز بند رہیں گے، ترجمان نادرا
نادرا آپریشنل سہولتوں سمیت کوویڈ سرٹیفکیٹ کا آن لائن اجرا نہیں ہوگا
#NADRA
سب دیکھتے رہے وہ نڈر بولتا رہا
اٹھتی رہی صدا وہ مگر بولتا رہا
اس نے کہا میں سچ کہوں گا خوف کے بغیر
بولا تو سچ ہی بارِ دگر بولتا رہا
کشمیر گونجتا رہے گا ہر ایوان میں
یہ باکمال شخص اگر بولتا رہا
سب اس کے سامنے اسی کے رعب میں رہے
جو لا الہ کے زیرِ اثر بولتا رہا