میں نے خواتین کو محبت کی خاطر اپنا سونا بیچتے دیکھا ہے: کرینہ کپور
کرینہ کپور سے منسوب اس بیان میں خواتین کے جذبات اور محبت کے لیے ان کی قربانیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ ان کے مطابق، محبت کو صرف دولت کے پیمانے سے نہیں ناپا جا سکتا۔
#DailyAusaf#KareenaKapoor#BollywoodNews#LoveAn
جب فیصلے بھگوڑے لاگرز کے خوف سے کئے جاتے ہیں تو یہ سب کچھ سننا تو پڑے گا
تحریک انصاف کے زہن میں تھا، خیبرپختونخوا کے 4 کروڑ عوام ہمارے ساتھ ہیں۔ 4 کروڑ میں سے 3 کروڑ 90 لاکھ ہمارے لیے نکلیں گے اور ہر چیز بہا ��ر لے جائیں گے۔ اس لیے مذاکرات میں ہمیں کوئی چیز ماننے کی ضرورت ہی نہیں ہے، رانا ثنا اللہ
Assalam o alaikum
Good Morning
تُمہارا خیال شَافی ہے
تُمہارا تَصوُر لازوال ہے
اے میری محبت
اے مَسیحائے مَن
تُم میرا اَوَّلين تَعارُف ہو
اور میں تُمہارا آخری حَوالہ ہُوں