فَاذْكُرُونِي اَذْكُرْكُمْ وَ��شْكُرُواْ لِي وَلاَ تَكْفُرُونِ
ترجمہ : سو تم مجھے یاد کیا کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا اور میرا شکر ادا کیا کرو اور میری ناشکری نہ کیا کرو
پاکستان میں ایک سال میں 1 لاکھ 60 ہزار لوگ سگریٹ پینے سے مرتے اور روز کے اوسط 438 لوگ مرتے. کرونا سے 2 مہینے میں 20 لوگ مرے اور پچھلے 2 مہینے میں پاکستان میں 26 ہزار سگریٹ پینے سے مرے جتنا خوف کرونا کا پھیلایا اتنا سگریٹ کا نہیں کیونکہ 700 ارب ڈالرز کی سگریٹ کی انڈسٹری بند ہوتی
اپنی مارکیٹنگ کے لیئے لاکھوں روپے PSL پر لگائے مگر اب جب قوم کو ضرورت پڑی تو پاکستان کی تمام ٹیلی کام کمپنیوں نے خاموشی اختیار کر لی۔
یہ وہی کمپنیاں ہیں جو روزانہ کروڑوں روپے پاکستانی عوام سے کماتی تھیں۔
دیکھنا یہ ہے کہ اس مشکل گھڑی میں کون آگے بڑھتا ہے
#ShameOnTelecomSector
اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو ، اور خود بھی اس پر ثابت قدم رہو۔ ہم تم سے رزق نہیں چاہتے رزق تو ہم تمہیں دیں گے اور بہتر انجام تقوی ہی کا ہے۔
سورہ طٰہٰ آیت نمبر 132
السلام علیکم
یا اللہ ! ہمیں توبہ کرنے کی توفیق دے
اور ہم تجھ سے توبہ کرتے ہیں
ہماری توبہ کو قبول فرما
ہمیں معاف کر کے ہم ان آفات کو ہم پہ سی ہٹا لیجیے آمین
💖💖💖
میں دو تین دن سے آپ دوستوں کو آگاہ کر رہا تھا کہ مراد علی شاہ شعبدہ بازی کے علاوہ کچھ نہیں کر رہا.. میں نے یہ بات حقائق اور سندھ حکومت کا ٹریک ریکارڈ دیکھ کر کی تھی.. میڈیا صرف بغض عمران میں اس نا اہل کو ہیرو بنا کر پیش کر رہا تھا.. آئسولیشن وارڈ کے حالات زائرین کی زبانی سنیے
السلام علیکم
یا اللہ ! تیرا فرمان ہے “میں محنت کرنے والوں کی محنتوں کو ضائع نہیں کرتا”
یا رب رحیم ! تو محنت کے ساتھ اپنے فضل کے حساب سے عطا فرما ہماری مراد کو اپنے امر کُن سے پورا فرما آمین
💐💐💐