◀️حدیث نبویﷺ
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے پاکیزہ چیز جس کو تم کھاتے ہو تمہاری اپنی کمائی ہے اور تمہاری اولاد بھی تمہاری کمائی میں سے ہے“ ۱؎۔🥀
📕(جامع ترمذی 1358)📕
Iqbal day public holiday spend in Toba Tek Singh because k Toba Tek Singh k samosy, fruit chat, bht achi
Hoti hai then friends decided to go ..T.T.singh
#سیده_عریش
انسان کی پہچان علم سے نہیں ادب سے ہوتی ہے اسلئیے کے علم تو ابلیس کے پاس بھی تھا مگر ادب سے محروم تھا
ہر ایک گھٹیا الزام چھوٹی سوچ والوں سے اللہ حفاظت کرے
ہمیشہ اپنی زبان کو قابو میں رکھو اگر آپ کی زبان سے اچھی بات نہیں ہو سکتی بہتر ہے چپ رہو اللہ پاک اس کا اجر دے گا قیامت کے دن۔۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹
ادھر عمیر نے اسلام سیکھ کر مکے کی راہ لی اور وہیں مقیم رہ کر اسلام کی دعوت دینی شروع کی۔ ان کے ہاتھ پر بہت سے لوگ مسلمان ہوئے۔
🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
❀◆🌹ﷺ🌹◆ ❀
◆🌹🌹◆
🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹
ساتھ ہی وہ آنے جانےوالوں سے عمیر رضی اللہ عنہ کی بابت پوچھتا بھی رہتا تھا۔ بالآخر اسے ایک سوار نے بتایا کہ عمیر مسلمان ہوچکا ہے۔ یہ سن کر صفوان نے قسم کھائی کہ اس سے بھی بات نہ کرے گااور نہ کبھی اسے نفع پہنچائے گا۔
5
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹
’’اپنے بھائی کو دین سمجھاؤ ، قرآن پڑھا ؤ اور اس کے قیدی کو آزاد کردو۔‘‘
ادھر صفوان لوگوں سے کہتا پھر رہاتھا کہ یہ خوشخبری سن لو کہ چند ہی دنوں میں ایک ایسا واقعہ پیش آئے گا جو بدر کے مصائب بھلوادے گا۔
4
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹
پس اللہ کی حمد ہے جس نے مجھے اسلام کی ہدایت دی اور اس مقام تک ہانک کر پہنچایا۔‘‘ پھر عمیر نے کلمۂ حق کی شہادت دی اور رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو مخاطب کر کے فرمایا :
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹
اسے ہم جھٹلادیا کرتے تھے لیکن یہ تو ایسا معاملہ ہے جس میں میرے اور صفوان کے سوا کوئی موجود ہی نہ تھا۔ اس لیے واللہ مجھے یقین ہے کہ یہ بات اللہ کے سوا اور کسی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم تک نہیں پہنچائی۔
2