ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشـــــــــــــاد فرمایا
مجھ پرکثرت سے درودپاک پڑھو بےشک تمہارا مجھ پر درود پڑھنا تمہارے گناھوں کیلئے مغفرت ہے
صَلُٓوا عَلَی الحَبِیب ---❤
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اللّٰه حکمت کے ساتھ فیصلے کرتا ہے، اور اپنے بندوں سے بے پناہ محبت کرتا ہے
وہی قوت والا ہے،
اسی کے سہارے سب کچھ ممکن ہے۔اپنے تمام معاملات رب کے سپرد کر دیں،بیشک وہی مضبوط سہارا ہے۔
Assalamu Alaikum 🌿
Don’t let yesterday’s worries steal today’s peace.
Allah is the One who changes hardships into ease and tears into smiles. Keep your trust in Him, keep your heart hopeful, and never stop making dua.
May Allah bless you with a day full of goodness and mercy. ✨
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
یااللہ جس طرح تو رات کو دن میں بدل دیتاہے. اسی طرح ھماری مشکلات کو آسانیوں میں، بیماریوں کو تندرستی میں، نفرتوں کو محبتوں میں اور غم کوخوشی میں بدل دے۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ﺁﻣﯿـــــــــﻦ ثم آمین ﯾﺎﺭﺏّ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﻴن
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک مومن دوسرے مومن کے لیے عمارت کی طرح ہے کہ اس کا ایک حصہ دوسرے حصہ کو قوت پہنچاتا ہے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں داخل کیا۔
(صحیح بخاری 481)
وہ "الکریم" ہے
بے حد کرم کرنے والا، عزت اور بخشش عطا کرنے والا۔
وہ مانگنے والوں کو خالی نہیں لوٹاتا
تو بس اُس "الکریم" پر یقین رکھیں
کیونکہ اُس کے کرم کی کوئی حد نہیں۔
Good morning X family
💖مسلمانوں کا شیوہ ہے محمد ﷺ سے وفا کرنا
💖نمازِ عشق تلواروں كے سائے میں ادا کرنا
💖ہمیں ایمان کا مطلب بس اتنا ہی سمجھ آیا
💖رسولِ پاک ﷺ کی حرمت پہ تن من دھن فدا کرنا
صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام#محبت_کملیﷺ_والے_سے