السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ"
ترجمہ: اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔
اللہ ! آپ کی زندگی، دل اور گھر کو اپنے نور سے منور فرمائے۔ آپ کے قدموں میں برکت، رزق میں کشادگی اور دل میں بے مثال سکون عطا کرے آمین ۔
#اردو_زبان
عمران خان کو 3 سال 12 دن سے ناحق جیل میں قید رکھا گیا ہے، تقریبا 10 ماہ سے وہ قید تنہائی میں ہیں جہاں ان کو آنکھ کی شدید تکلیف ہوئی، ہم 3 سال سے عدالتوں سے انصاف مانگ رہے ہیں مگر 300 جھوٹے مقدمات میں عمران خان کو پھنسا کر قید رکھا گیا، اگر عدالت نے عمران خان کو بنیادی طبی سہولت کا حق دیا ہے تو یہ ان پر کوئی احسان نہیں بلکہ یہ فیصلہ تو کافی پہلے آ جانا چاہیئے تھا۔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
اے اللہ! ہمیں اپنے سوا کسی دوسرے کا محتاج نہ کر اور ہمارے رزق میں وسعت عطا فرما۔
ہماری تمام پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل کر ہمارے دلوں کو بے حد سکون دے۔
ہمیں، ہمارے والدین اور پیاروں کو دنیا اور آخرت کی ہر بھلائی نصیب کر۔
آمین
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
إِنَّ اللَّهَ کَانَ عَلَیْكُمْ رَقِیبًا
(بے شک اللہ تم پر ہر وقت نگہبان ہے)
اے ہمارے مالک! ہمیں ہر لمحہ تیرے پاس ہونے کا احساس اور تقویٰ نصیب کر۔
ہر آفت اور شر سے ہماری اور ہمارے پیاروں کی حفاظت فرما۔
آمین! 🌷
#اردو_زبان
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
إِنِّي تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ رَبِّي وَرَبِّكُم
(بے شک میں نے اللہ پر توکل کیا جو میرا اور تمہارا رب ہے)
یا الٰہی! ہم اپنے تمام معاملات تیرے ہی سپرد کرتے ہیں، تو ہی ہمارا بہترین کارساز ہے۔
زندگی کی ہر مشکل کو ہمارے لیے آسان بنا اور ہمیں ہر غم سے نجات دے۔
ہمیں صرف اپنے در کا محتاج رکھ اور کسی کے سامنے رسوا نہ ہونے دے۔
آج کی صبح کو ہمارے لیے خیر، عافیت اور برکتوں کا پیغام بنا دے۔
آمین یا رب العالمین!
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
#اردو_زبان
مبارک ہو، شہِ ہر دو سرا تشریف لے آئے
مبارک ہو، محمد مصطفیٰ ﷺ تشریف لے آئے🤍
اج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات کیا بات💫
@Bint_E_Awan05@Mirhaln@MahiRizvia10@2_RShoaib
Active Drop your handle let’s gain together ❗️👇
https://t.co/4G3AYya4QA