وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل خان آفریدی کی جانب سے اخلاقیات کو بطور مضمون نصاب میں شامل کرنے کا خیرمقدم کرتا ہوں، اسلامیات ایک لازمی مضمون ہے، جو غیر مسلم طلباء کو بھی متبادل اخلاقیات کا مضمون نہ ہونے کی وجہ سے پڑھنا پڑتا ��ھا، میں نے بھی اپنے سکول میں اسلامیات بطور لازمی مضمون پڑا ہے، اب غیر مسلم طلباء کیلئے اسلامیات کی جگہ اخلاقیات پڑھنے کا آپشن ہونا چاہیے۔ @SohailAfridiISF
میرے گھر۔پہ پشاور میں رات 2:30 بجے 25 30 لوگوں نے حملہ کیا۔ اندھا دھند فائرنگ کی۔ میرا ایک نو��ر گولی سے شدید زخمی ہے۔ میں وہاں نہیں تھا لیکن فیملی وہاں تھی۔ میرے گارڈ نے انہیں گھر کے اندر نہیں گھسنے دیا
سینیٹر خرم ذیشان
@khurramzeeshan
آج مجھے اور ہادی کو ٹویٹس کیس میں سزا سنائی جا رہی ہے اس کے باوجود کے ٹرانسفر کی intimation دے دی گئی ہے۔ پورا ٹرائل عدالت نے خود چلایا - پروسیکیوشن اویڈنس ہماری غیر موجودگی میں ریکارڈ کیا گیا۔ گواہان پر جرح سٹیٹ ڈیفینس کونسل نے کی جس پر ہم نے عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا۔ کل 342 اسٹیٹمینٹ بھی اس ہی ڈیفینس کونسل نے جمع کروا دی- نا ہم نے دیکھی ہے اور نا ہی ہم سے کسی نے کچھ پوچھا۔ ہمارے لیے یہ سزا اس بات کی recognition ہے کے ہم نے ظلم کے سامنے کلمہ حق بُل��د کیا۔ ہم جیل کی سلاخوں کو خوشی سے اپنائینگے لیکن آپ اس بدنامی کو کبھی نہیں بھول پائینگے۔
ہمیں جیل میں ڈالنے سے آپ کے گندے کرتوت کوئی نہیں بھولے گا - اس ملک کو آپ نے توڑا، آپ نے ڈالروں کے لیے بد امنی اور خون خرابا کیا، بلوچ نسل کشی کی، پشتون نسل کشی کی، غریب عوام کے وسائل پر دن دہاڑے ڈاکہ ڈالا، بے گناہ لوگوں کو جھوٹے توہین مذہب کے مقدمات میں پھنسایا، الیکشن چوری کیا، پارلیمان اور عدالتوں کو ہائجیک کیا۔ ہمیں جیل بھیجنے سے آپ کے جرائم نہیں مٹ جائینگے۔ اور ہماری آواز آپ دبائینگے تو اور لوگوں کی آواز ہماری آواز میں شامل ہوگی۔ اس غلط فہمی میں نا رہے کہ کیونکہ آپ بزدل ہے تو ہم سب بھی آپ جیسے ہونگے۔ جیل جسم کو قید کرتا ہے، سوچ کو نہیں۔ لیکن جنہے سوچنے کی صلاحیت ہی نہیں، انہے ہم کیا سمجھائے؟
ہم نے اپنی پوری کوشش کی ہے کہ جو ہم کر ��کے ہم کرے۔ لیکن یہ زمیداری ہم سب کی ہے۔ اندر جانے سے پہلے آپ سب سے بس ایک ہی ریکویسٹ ہے۔۔۔ یاد رکھے کہ ہماری جنگ کسی ایک فرد کے لیے نہیں، یہ ہماری بقا کی جنگ ہے۔ اگر آج آپ نہیں لڑینگے، باری باری ذلت والی موت کی تیاری کرے۔ اس ملک میں نا تو کوئی آئین ہے نا قانون نا پارلیمان نا عدالتیں اور نا ہی میڈیا۔
جب تک عوام کی dignity, life اور آزادی کو تحفظ نہیں دیا جائے گا تب تک آج میں تو کل آپ اندر ہونگے۔ جو ہمیں سزا دے رہے ہے اور جن کی چابی پر دی جا رہی ہے، انہے یاد رکھنا چاہیے:
“آہ! تم فطرتِ انسان کے ہم راز نہیں
میری آواز، یہ تنہا مِری آواز نہیں
اَن گنت روحوں کی فریاد ہے شامل اِس میں
سسکیاں بن کے دھڑکتے ہیں کئی دل اِس میں
تہہ نشیں موج یہ طوفان بنے گی اک دن
نہ ملے گا کسی تحریک کو ساحل اِس میں
اِس کی یلغار مِری ذات پہ موقوف نہیں
اِس کی گردش مِرے دن رات پہ موقوف نہیں
ہنس تو سکتے ہو، گرفتار تو کر سکتے ہو
خوار و رسوا سرِ بازار تو کر سکتے ہو
اپنی قہّار خدائی کی نمائش کے لیے
مجھے نذرِ رسن و دار تو کر سکتے ہو
تم ہی تم قادرِ مطلق ہو، خدا کچھ بھی نہیں؟
جسمِ انساں میں دماغوں کے سوا کچھ بھی نہیں
آہ! یہ سچ ہے کہ ہتھیار کے بل بوتے پر
آدمی نادر و چنگیز تو بن سکتا ہے
ظاہری قوت و سطوت کی فراوانی سے
لینن و ہٹلر و انگریز تو بن سکتا ہے
سخت دشوار ہے انساں کا مکمل ہونا
حق و انصاف کی بنیاد پہ افضل ہونا”
مجھے ایک فیصد بھی پتہ ہوتا میرا لیڈر عمران خان اس پر غصہ ہو گا تو میں کبھی نا جاتا۔
اس سے پہلے بھی ممبران جاتے رہے میرا نام اس دفعہ ڈالا گیا اور میں چلا گیا۔
میں اپنی غلطی پر اڑ جانے والا بندہ نہیں ہوں،میرے عمل سے میرے لیڈر ناراض ہوا ہے تو میں صدق دل سے سب سے معافی کا طلبگار ہوں۔
انشااللہ جلد خان صاحب ائیں گے اور میں اپنا معاملہ ان پر چھوڑتا ہوں۔لیکن عمران خان کا سپاہی تھا اور انشااللہ رہوں گا۔
@PTIofficial@ImranKhanPTI
@Kelarepublic47 NS is not foolish enough to betray Asim and then give him space to attack back, despite knowing his nature. NS should go for kill and appoint diff CDF and COAS of his choice.
@TikTokShopUSA@TikTokSupport I have been selling on tiktok shop for over a year now, successfully completed 10,000+ orders and have 1200+ fiver star reviews from happy customers, recently got violation, submitted everything but no one is ready to look at appeal. Can you help?
@TikTokShopUSA@TikTokShopUSA, I have appealed twice and submitted all docs they asked, still they rejected my appeal saying one doc was missing which I have submitted twice. Seems like no human is seeing the appeal and bots are rejecting it. I have sent you details in dm, please check.
@worqas@worqas after this humiliation, hafiz is dangerous for NS more than ever, given the powers CDF post has after 27th amendment. NS should go for kill instead of feeding an injured lion and giving him time to attack.
@ShazadAkbar nope but he categorically mentioned guy was retired general and had played a crucial role in atrocities against PTI. All indications point towards NI.
@TikTokSupport hello, tiktok, I got violation on my account, submitted everything but still tiktok support rejected my appeal saying that doc was missing which I had already submitted. Even tiktok support says that this was mistake by their team but can't do anything.
گزشتہ رات پنجاب پولیس کی جانب سے میرے گھر پر تین مرتبہ چھاپے مارے گئے، اور اب صبح سے میرے گھر اور گاؤں کا محاصرہ جاری ہے۔
اگر احتجاج کی کال سے اتنا خوف محسوس ہوتا ہے تو بہتر ہے کہ خود کو آئین و قانون کے تابع کر لیا جائے۔
لیکن اگر یہ سمجھا جا رہا ہے کہ ان غیر قانونی چھاپوں اور محاصروں سے میں یا میرے کارکن دب جائیں گے، تو یہ ان کی بہت بڑی غلط فہمی ہے۔ ہم نہ پہلے جھکے تھے، نہ اب جھکیں گے۔
حقیقی آزادی کے حصول تک ہمارا یہ سفر عزم و ہمت کے ساتھ جاری رہے گا۔
یہ ذہنی مریض غلامی میں پاگل ہو چکا ہے، جو کچھ اڈیالہ جیل کے باہر خواتین کے ساتھ ہوا، عمران خان کی بہنوں کے ساتھ ہوا- یہ کبھی ممکن نہیں ہو سکتا تھا، اگر اس کی مرضی شامل نہ ہوتی-
#ذہنی_مریض_نامنظور
@PravinSawhney@PravinSawhney U think Pakistan moves are that much calculated? Asim Munir and Shahbaz shareef have committed so much crimes locally, killed hundreds of people, they will literally lick ass of trump to help them retain power and that us only goal rn.