ANNOUNCEMENT:
Schedule for all schools of Punjab: 9,10,11,12 classes to open on January 18th, 2021. Primary, Middle and Universities will be opening on February 1st, 2021. The situation is being monitored daily for the safety of our students and teachers and their families.
I send a curse on the staffs of Samaa News Channel,That they insulted the parents of the MDCAT students.I urge all students should boycott Samaa News Channel.
(پاکستان کا فضول ترین نیوز چینل
سماء نیوز)
@SAMAATV@hlfbloodphenix
خدا کی شان ہےکہ وہ تمام "سینئر صحافی" اور ایک صحافی کی اہلیہ، صدیق جان کے Dawn News پر آنےپر رعونت سےکہتے تھے کہ اس لڑکے کی کیا حیثیت کہ اسے شو میں بلا لیا؟
آج وہ محنتی لڑکا ہر TV سکرین پر موجود ہےاور اسکے ناقدین بل میں چھپ گئےہیں😂
Well done @SdqJaan - keep up ur good work! 👏
عوام نے کرنا کرانا کچھ نہیں تھا ویسے بھی لائٹ بند کر کے سونا ہی تھا۔ لیکن چونکہ پورے پاکستان کی بجلی نہیں ہے تو شغل میں اب بجلی کے انتظار میں جاگتے رہیں گے اور جب لائٹ آئے گی تو پھر اُسے بند کر کے سو جائیں گے🤦🏽♀️🥴🤣 انتظار ایسے ہورہا جیسے صبح بورڈ کا ایگزام ہو اور تیاری کرنی ہو😈
تربیلا پاور ہاؤس کے تین یونٹس چلا دئے گئے ہیں
وارسک پاور ہاوس کے یونٹس بھی چلا دئے گئے ہیں
ترسیلی نظام میں بجلی کی فریکونسی ملائی جا رہی ہے
ترتیب وار بجلی بحالی کا جلد آغاز کیا جا رہا ہے
ابتدائی فریکونسی جوں ہی مل جائے تو باقی بحالی کا کام تیزی سے ہوتا ہے
ان سے ملیے یہ ہیں صدیق جان جو ٹویٹ کرتے ہیں تو تین گھنٹوں میں 1200 ری ٹویٹ ہوتے ہیں ، یہ ملین فالوورز والے کوئی بڑے دانشور نہیں ہیں مگر کھری بات کرتے ہیں اس لئے انہیں دنیا سنتی ہے دیکھتی ہے ، دوسری جانب خود ملاحظہ فرمالیں