جان ہم دے دیں گے بارڈر بھی ہم سنبھالیں گے لیکن 84 فیصد بجٹ بھی ہمارا ہوگا ڈی ایچ اے و کینٹ سمیت سب کچھ ہمارے حوالے ہوگا پہر دفاع جانے ہم جانے بولو منظور ہے ؟
مولانا فضل الرحمن کے خلاف جب ،درباری ملا،درباری سیاسی، اقتدار کے پجاری ،سیاسی لوٹا، سیاسی خانہ بدوش اور زرخرید غلام ایک ہی صف میں کھڑے ہوجائیں ، ایک ہی زبان بولیں ، اور ایک ہی لہجہ اختیار کرلیں تو سمجھنے والوں کے لئے زیادہ وضاحت کی ضرورت نہیں رہتی ۔
یار اڑتالیس گھنٹے سے زائد ہوچکا ہے
اس مرد قلندر کے دو جملوں کے آفٹر شاکس ابھی تک جاری ہیں، گھنٹوں کی پریس کانفرنسز ، زر خرید مولویوں کے ٹکٹ پی سی ہوٹل کے کرائے، اوورایکٹنگ اور رونے دھونے کے خرچے کل ملاکر اب��ک بتیس سے زائد مزدور میدان میں اتارے جاچکے ہیں، مگر معاملہ کہیں سے حل ہوتا نظر نہیں آ��ہا ☺️♥️
#مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
اگر فارم 47 کے ممبران اسمبلی پہچاننے ہوں تو مولانا کے قصور جلسے میں قصورواروں کے خلاف بیان کے بعد آنے والے مذمتی بیانات چیک کر لیں۔
جو تڑپ کر سامنے آئیں، سمجھ لیں وہی فارم 47 کی پیداوار ہیں۔
#معافی_مائی_فٹ#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ#لشکر_نہیں_خود_لڑو#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو