@DsdDte غلط ای چالان کا ریویو کیا تھا جس کا جواب 3 دن میں ملنا تھا لیکن وہ چالان 1 ماہ اور 3 دن کے بعد ختم کیا گیا جسکی وجہ سے ایکسپائر لائسنس کو رینیو کرنے کیلئے جرمانہ ادا کرنا پڑا
2 ہزار بچانے کیلئے تقریباً 700 روپے کا اضافی جرمانہ ادا کرنا پڑا۔
میل بھی کی تھی جسکا آج تک جواب نہیں ملا