2013 میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ کیا
2018 میں 20 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کی
۔۔۔ نوازشریف
اس سازش کا حساب تو دینا پڑے گا جب ایک
خوشحال اور ترقی کرتے ملک کو تباہ کردیا گیا
نواز شریف نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا
#وزیراعظم_نوازشریف
2013 ملک بھر میں سڑکوں کا جال بچھانے کا وعدہ کیا
2018 میں 2400 کلومیٹر طویل سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی تکمیل ہوئی۔۔۔ نوازشریف
اس سازش کا حساب تو دینا پڑے گا جب ایک
خوشحال اور ترقی کرتے ملک کو تباہ کردیا گیا
نواز شریف نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا
#وزیراعظم_نوازشریف
8فروری #وزیراعظم_نوازشریف انشاءاللہ۔۔ گزشتہ 25 سالوں میں کسی نہ کسی سازش کے تحت نوازشریف کو انتخابی عمل سے دور رکھا گیا اور صرف ایک بار موقع ملا اور اسی میں عوام نے اپنا فیصلہ سنادیا اب بھی مایوسی کے اندھیروں میں امید کی کرن صرف نوازشریف ہے
2013 میں امن قائم کرنے کا وعدہ کیا
2018 میں نیشنل ایکشن پلان سے دہشت گردی کا خاتمہ کیا۔۔۔ نوازشریف
اس سازش کا حساب تو دینا پڑے گا جب ایک
خوشحال اور ترقی کرتے ملک کو تباہ کردیا گیا
نواز شریف نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا
#وزیراعظم_نوازشریف
صنعت کا پہیہ بھی پھر سے چلے اور اور نوجوان کو روزگار بھی ملے گا کیونکہ الحمدللہ عوام فیصلہ کرچکی ہے کہ یہ ملک اب کسی اناڑی کو تجربات کیلیے نہیں سونپا جائے گا بلکہ اس ملک کو ایک تجربہ کار اور قابل بھروسہ قیادت کی ضرورت ہے جو ڈیلیور کرکے دکھانا جانتی ہے
#وزیراعظم_نوازشریف
#وزیراعظم_نوازشریف ڈلیور کرتا ہے عوام کا سوچتا ہے کارکردگی کی بنیاد پر عوام میں جاتا ہے نوازشریف کا دور ہمیشہ خوشحالی کا دور رہا ہے آئندہ بھی نوازشریف ہی وزیراعظم منتخب ہو کر ملک کے مسائل کا خاتمہ کرے گا